وزیراعظم کا اعتراف

وزیراعظم کا سٹریٹجک استحکام کیلئے مسلح افواج کے کلیدی کردار کا اعتراف

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے خطے میں سٹریٹجک استحکام کے لئے پاکستان کی مسلح افواج کے کلیدی کردار کا اعتراف کیا ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے راولپنڈی میں آرمی وار مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ شہید کا انتقام اچانک

اسماعیل ہنیہ شہید کا انتقام اچانک لیا جائیگا، ایرانی پاسداران انقلاب

ویب ڈیسک: ایرانی پاسداران انقلاب نے ایک بار پھر سے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ شہید کا انتقام اچانک لیا جائیگا، اس میں کوئی دو رائے نہیں۔ حماس سربراہ کے تہران میں قتل کے ردعمل میں وقت لگ سکتا ہے مزید پڑھیں

نوازشریف تمام پارٹیوں سے غیر مشروط

نوازشریف تمام پارٹیوں سے غیر مشروط مذاکرات چاہتے ہیں، راناثناء اللہ

ویب ڈیسک: وزیراعظم کے مشیر راناثناء اللہ نے کہا ہے کہ ن لیگ کے قائد نوازشریف تمام پارٹیوں سے غیر مشروط مذاکرات چاہتے ہیں۔ ملکی سیاسی صورتحال کے حوالے سے رانا ثنا اللہ نے بتایا کہ نواز شریف نے ملک مزید پڑھیں

امریکی سکول میں فائرنگ سے 4

امریکی سکول میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ویب ڈیسک: امریکی سکول میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، اس دوران بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ امریکی ریاست جارجیا کے سکول میں پیش آیا۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق فائرنگ کے مزید پڑھیں

88ممالک کی جیلوں میں 20ہزار پاکستانیوں

88ممالک کی جیلوں میں 20ہزار پاکستانیوں کے قید ہونےکا انکشاف

ویب ڈیسک: 88ممالک کی جیلوں میں 20ہزار پاکستانیوں کے قید ہونےکا انکشاف، قومی اسمبلی میں پیش کردہ دستاویز میں بیرون ملک جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع کے مطابق دنیا کے 88 ممالک کی جیلوں میں 20 مزید پڑھیں

جسٹن ٹروڈو مشکل میں پڑ گئے

ڈیموکریٹک پارٹی کے الگ ہونے سے جسٹن ٹروڈو مشکل میں پڑ گئے

ویب ڈیسک: کینیڈا کی حکمران اتحاد کا حصہ ڈیموکریٹک پارٹی کے الگ ہونے سے جسٹن ٹروڈو مشکل میں پڑ گئے۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اہم اتحادی جماعت کی جانب سے حکومتی اتحاد سے علیحدگی کے اعلان کے بعد حکومت مزید پڑھیں

بونیر میں شادی سے انکاری خاتون

بونیر میں شادی سے انکاری خاتون ٹیچر کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ

ویب ڈیسک: بونیر میں شادی سے انکاری خاتون ٹیچر کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا جانے لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع سوات کی تحصیل بونیر کے علاقے طوطالئی میں شادی سے انکار پر خاتون سکول ٹیچر کے قتل مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور وارنٹ معطل

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری معطل

ویب ڈیسک: اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے ۔ عدالت کی جانب سے شورٹی بانڈ جمع کروانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 21ستمبر تک ملتوی کردی مزید پڑھیں

خیبر پختونخواحکومت دہشت گردوں سے ملی

خیبر پختونخواحکومت دہشت گردوں سے ملی ہوئی ہے: گورنر فیصل کنڈی

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواحکومت دہشت گردوں سے ملی ہوئی ہے امن امان کی صورتحال انتہائی خراب ہو چکی ہے ۔ مانسہرہ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے گورنر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں ایم پاکس سے متاثرہ

خیبرپختونخوا میں ایم پاکس سے متاثرہ تینوں مریض صحت یاب ہوگئے

ویب ڈیسک: ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ کی جانب سے خوشخبری سناتے ہوئے کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ایم پاکس سے متاثرہ تینوں مریض صحت یاب ہوگئے۔ صحت مند ہونے والے مریضوں کا تعلق،پشاور، اورکزئی اور نوشہرہ سے ہے۔ ڈائریکٹر پبلک مزید پڑھیں

اعتماد کے ووٹ کیلئے حاضر ہوں

جلسہ ہر صورت ہوگا، اعتماد کے ووٹ کیلئے حاضر ہوں، علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جلسہ صورت ہوگا، اعتماد کے ووٹ کیلئے حاضر ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہم حق اور سچ کے ساتھ کھڑے مزید پڑھیں

مشیر خزانہ کی یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین

مشیر خزانہ کی یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین کو خوشخبری

ویب ڈیسک: مشیر خزانہ کی یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین کو خوشخبری، خیبرپختونخوا میں واقع یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین کو کنٹریکٹ پر رکھا جا سکتا ہے۔ مشیر خزانہ نے کہا کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبے میں موجود یوٹیلیٹی مزید پڑھیں

منکی پاکس ویکسین کی 1ہزار ڈوز

فرنٹ لائن عملے کیلئے منکی پاکس ویکسین کی 1ہزار ڈوز کے حصول کافیصلہ

ویب ڈیسک: فرنٹ لائن عملے کیلئے منکی پاکس ویکسین کی 1ہزار ڈوز حاصل کرنے کافیصلہ کر لیا گیا ہے۔ خلیجی ممالک سے آنے والے منکی پاکس کیسز کے حوالے سے وزارت صحت نے دفتر خارجہ سے بھی رہنمائی مانگی ہے۔ مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کی راہداری ضمانت

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈاپور کی راہداری ضمانت منظور کرلی

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی راہداری ضمانت منظور کر لی۔ اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں عدالتی احکامات پر گرفتاری سے بچنے کیلئے تحریک انصاف رہنما اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے پشاور ہائیکورٹ سے مزید پڑھیں