لاہور،تیسری بیٹی جنم دینے پر خاتون کا اقدام خودکشی

ویب ڈیسک:لاہور کے جنرل ہسپتال میں خاتون نے سرجیکل ایمرجنسی کی بلڈنگ سے چھلانگ لگا دی اسپتال انتظامیہ کے مطابق قصور میں خاتون نے تیسری بیٹی کو جنم دیا طبیعت خراب ہونے پر اسے لاہور کے جنرل ہسپتال لایا گیا مزید پڑھیں

غیرقانونی مقیم افغانوں کو جگہ دینے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی ملک بدری کے مشن کے تحت ڈیپورٹیشن امپلی منٹیشن پلان پر عمل تیز ترکر دیاگیا ہے،ایسے عناصر کو ملازمت، پناہ، غیرقانونی مدد، مکان، دکان،دفتر کرائے پر دینے والے مزید پڑھیں

پٹرول بم کے بعد بجلی کا جھٹکا، یونٹ 3 روپے 28 پیسے مہنگا

ویب ڈیسک:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ سے متعلق مزید پڑھیں

پاکستان نےسرحدپاردہشتگردحملوں کامعاملہ اقوام متحدہ میں اُٹھادیا

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ تمام ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، خطہ میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ہونا ضروری ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز، شہباز اور حمزہ نیب کے نشانے پرآ گئے

ویب ڈیسک: سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس احتساب عدالت نمبر پانچ میں جمع کرا دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہبازشریف اور حمزہ شہباز کے خلاف ریفرنس پر کارروائی پیر مزید پڑھیں

2017 کا ہنستا بستا ملک کھلنڈروں کے حوالے کیا گیا، نواز شریف

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم نواز شریف نے ملک کی تباہی کا ذمہ دار ان لوگوں کو قرار دیا ہے جنہوں نے 2017 کا ہنستا بستا پاکستان کھلنڈروں کے حوالے کیا۔ لندن میں نواز شریف اور شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں مزید پڑھیں

ڈاکٹر امجد ثاقب چیئرمین بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام تعینات

ویب ڈیسک: نگران وفاقی حکومت نے ڈاکٹر امجد ثاقب کو چیئرمین بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام تعینات کردیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر امجد ثاقب کی بطور چیئرمین بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کر دی

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی نے ناراض رہنماء سردار لطیف کھوسہ کو پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) سے نکالنے کے ساتھ ساتھ ان کی پارٹی رکنیت بھی معطل کر دی۔ پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری مزید پڑھیں

مستحکم افغانستان پاک امریکا خارجہ پالیسی کی اہم ترجیح ہے، وزیر اعظم

پاکستان کسی کیمپ کی سیاست میں شامل نہیں ہونا چاہتا، ہم نے امریکا اور چین کے ساتھ کامیابی کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کر رکھے ہیں جبکہ بھارت کے ساتھ بھی پُرامن تعلقات چاہتے ہیں لیکن اس کے لیے بھارت مزید پڑھیں

پاک روسی وزرائے خارجہ دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر متفق

پاکستان کے نگران وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سمیت دیگر رہنماوں سے اہم ملاقاتیں، تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کر لیا گیا۔ ویب ڈیسک: نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے روسی ہم منصب سرگئی لیوروف سمیت دیگر مزید پڑھیں