چیف جسٹس سمیت تین ججز

چیف جسٹس سمیت تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا معاملہ زیر غور ہے: رانا ثنااللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سمیت تین ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ ہوسکتا ہے۔ ویب ڈیسک: غیر ملکی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

بھگدڑ سے ہلاکتیں

کراچی: بھگدڑ سے ہلاکتیں؛ فیکٹری مالک سمیت 8 ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

زکوٰۃ کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے ہلاکتوں کے واقعے کے بعد گرفتار فیکٹری مالک سمیت 8 ملزمان کو عدالت نے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ ویب ڈیسک: جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے سائٹ ایریا کی نجی فیکٹری میں بھگدڑ مزید پڑھیں

پشاور میں آٹے کی مفت تقسیم

پشاور میں آٹے کی مفت تقسیم کے دوران ہنگامہ آرائی پولیس اور شہری آمنے سامنے

پشاور میں آٹے کی مفت تقسیم کے دوران ہنگامہ آرائی ہوگئی، شہریوں کا پتھراو پولیس کی جانب سے شہریوں پر آنسو گیس کی شیلنگ۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق پشاور میں آٹے کی مفت فراہمی کے دوران بدنظمی ہوگئی، حیات مزید پڑھیں

پاک ایران سرحد

کیچ میں پاک ایران سرحد پر دہشتگردوں کا حملہ، 4 سکیورٹی اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاک ایران سرحد پر دہشتگردوں کے حملے میں 4 سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ ویب ڈیسک: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایران کی جانب سے دہشت گردوں کے مزید پڑھیں

ادویات فنڈز

ادویات اور طبی آلات کے فنڈز روکنے سے ہیلتھ سسٹم جام ہو گیا

ویب ڈیسک:ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کیلئے ادویات اور طبی آلات وغیرہ کیلئے مختص5ارب روپے کے فنڈز محکمہ خزانہ کی جانب سے واپس لینے کی وجہ سے صوبہ بھر میں ہیلتھ سسٹم مکمل طورپرجام ہوگیاہے ہیلتھ سیکرٹریٹ کے ذرائع نے بتایاکہ رواں مالی مزید پڑھیں

مذاکرات کیلئے تیارہوں عمران

مذاکرات کیلئے تیارہوں،آئین سے ہٹ کرکوئی بات نہیں ہوگی،عمران

ویب ڈیسک:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ آج مسلم لیگ ن دوبارہ سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کو دھمکیاں دے رہی ہے، انتخابات سے خوف زدہ ہے ۔ صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہا مزید پڑھیں

آئینی بحران سنگین

عدلیہ تقسیم،آئینی بحران سنگین ،سپریم کورٹ نے سینئر ترین جج ،فائزعیسیٰ کافیصلہ مستردکردیا

ویب ڈیسک:پاکستان مین سیاسی اورمعاشی بحران کے بعدآئینی بحران بھی سنگین ہوگیاجہاں عدلیہ میں واضح تقسیم نظرآرہی ہے اورسپریم کورٹ نے اپنے ہی سینئرترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کافیصلہ مستردکردیاہے جبکہ دوسری طرف انتخابات سے متعلق ازخودنوٹس کیس کی مزید پڑھیں

چیئرمین نیب کی تنخواہ17لاکھ

چیئرمین نیب کی تنخواہ17لاکھ،مراعات جج کے برابر

ویب ڈیسک:چیئرمین قومی احتساب بیورو(نیب)کی ملازمت کے قواعد وضوابط سپریم کورٹ کے جج کے برابر کر دیے گئے۔وزارت قانون و انصاف کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل(ر)نذیر احمد کی تنخواہ اور مزید پڑھیں

عام انتخابات کی تاریخ 8 اکتوبر

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بھی عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے عام انتخابات کی تاریخ کا بھی اعلان کر دیا۔ ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے عام انتخابات 8 اکتوبر کو کرانے کا اعلان کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری مزید پڑھیں

جج دھمکی کیس

جج دھمکی کیس میں عمران خان کے پھرناقابل ضمانت وارنٹ جاری

ویب ڈیسک: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کی آج حاضری سے استثنا کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ان کے ایک بارپھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے مزید پڑھیں

عدالتی اصلاحات بل

عدالتی اصلاحات بل سے نوازشریف،گیلانی ،ترین کواپیل کاحق مل گیا

ویب ڈیسک:عدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 قومی اسمبلی سے منظور ہونے کے بعد سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری اور ثاقب نثار کے دور میں ازخود نوٹس فیصلوں کے متاثرین کو اپیل کا حق مل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ازخودنوٹس

سپریم کورٹ نے ازخودنوٹس کے تمام کیسزملتوی کرنے کاحکم دیدیا

ویب ڈیسک:سپریم کورٹ نے رولز بنائے جانے تک آرٹیکل 184 تھری (ازخود نوٹس)کے تمام کیسز ملتوی کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے کے از خود نوٹس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزید پڑھیں

انتخابات کا کم سے کم وقت

ججزکااختلاف رائے،نئی قانونی بحث چھڑگئی،انتخابات کاکم سے کم وقت بتائیں،چیف جسٹس

ویب ڈیسک:سپریم کورٹ کے ججز کی آراء میں اختلاف نے ملک میں نئی قانونی بحث چھیڑ دی ۔بدھ کے روزسپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کے الیکشن کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ سےمتعلق قانون سازی

تحریک انصاف کا سپریم کورٹ سےمتعلق قانون سازی کی بھرپور مخالفت کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے سے متعلق قانون سازی کی بھرپور مخالفت کا فیصلہ کر لیا۔ ویب ڈیسک: حکومت کی جانب سے کی گئی قانون سازی سے متعلق سینیٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی مزید پڑھیں