ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1147 افراد کورونا سے صحت یاب ہوگئے، صوبے میں کورونا سے صحت یاب مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 9 ہزار 609 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور): کل سے مکمل لاک ڈاؤن کا حکومتی اعلان تاجر برادری سراپہ احتجاج، سینکڑوں کی تعداد میں تاجر برادی کا قصہ خوانی بازار میں احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین کا کہنا ہے کہ تاجر برادری کو پہلے ہی کافی نقصان مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور): پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن کی ایک ہفتے سے جاری احتجاج پر صوبائی حکومت نے ڈاکٹرز پر سے پروفیشنل ٹیکس کی کٹوتی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔
ویب ڈیسک (پشاور): اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ خیبرپختونخوا نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو لاگو کرنے کے لئے آرڈر جاری کر دیا، تمام ڈی آئی جی صاحبان کو حکم نامہ جاری کر دیا، واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے تمام مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور): پولیس نے پانچ افراد کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق ملزم مخارف شاہ واردات کے بعد روپوش تھا، ملزم نے جائیداد تنازع پر چچا، چچی اور چچا زاد بھائی بہنوں کو قتل کیا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور): پشاور ضلعی انتظامیہ کی دلہ زاک روڈ پر کاروائی، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر چپل مارکیٹ سیل، دکانداروں کا احتجاج سڑک بند کردی، روڈ بندش کے باعث ٹریفک جام، مظاہرین کی ضلعی انتظامیہ کے خلاف مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(پشاور) صوبے میں ہیلتھ کیئر ورکرز اور 40 سال سے زائد عمر کے شہریوں کی کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کےمطابق گزشتہ 4 روزمیں تقریباً ایک لاکھ کے قریب شہریوں کی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور)پشاور ہائیکورٹ نےعید کی چھٹیوں کا اعلامیہ جاری کردیا ہے ۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتیں 10مئی اور 15مئی تک بند رہیں گے۔
ویب ڈیسک (پشاور) چیف پیسکو انجینئر محمد جباراوربنوں ، ہزارہ 1اور2 سرکلز کے ایس ایز نے صارفین کے مسائل سنے،37 صارفین نے تصحیح بل ،کم وولٹیج ، ٹرانسفارمرز کی تبدیلی ، بجلی پولز کی تنصیب اوردیگرمسائل بیان کئے۔ پیسکو چیف مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(پشاور)پولیس سروسز ہسپتال بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئے قرنطینہ قراردے دیا گیا ،پولیس سروسز ہسپتال میں باقی تمام سروسزمعطل ۔ ذرائع کے مطابق محکمہ صحت نےاعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ کےمطابق این سی او سی اجلاس میں فیصلےکےبعد ہسپتال مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور)عید الفطر پر کورونا وبا کے مزید پھیلاو کا خدشہ، وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کابینہ اراکین، پارلیمانی سیکرٹریوں اور ممبران صوبائی اسمبلی کو ایس او پیز پرسختی عملدرآمد کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (اسلام آباد)اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ آندھی،تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بالائی اضلاع میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہےگا۔تاہم خطۂ پوٹھوہار، گوجرانوالہ، مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا میں مسیحاوں پر کورونا کےوارجاری ،کورونا سے ڈاکٹر علی اکبر انتقال کرگئے۔وہ ڈی ایچ کیواسپتال مٹہ سوات میں بطور سینئر میڈیکل آفیسر تعینات تھے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹرعلی اکبر 2 ہفتوں سے کلثوم انڑنیشنل ہسپتال اسلام اباد مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(پشاور) گزشتہ روزحادثےکا شکار ہونےوالے موٹروے پولیس اہلکارعدیل شاہ کوآئی سی یو میں داخل کردیا گیا ہے۔ ترجمان محمد عاصم کا کہنا ہے کہ زخمی پولیس اہلکارکووینٹیلیٹرپررکھا گیا ہےحالت تشویشناک ہے،زخمی پولیس اہلکار کو ہرممکن علاج فراہم کررہےہیں۔ یادرہےپشاور مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(پشاور)صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کی مثبت کیسز کی شرح10.6 فیصد رہی ہے۔ تیمورجھگڑا کے مطابق صوبے میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 10521 ہے جن میں سے1590 مریض اس وقت ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(پشاور) خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے ملاوٹی اشیا کےخلاف کارروائی کرتے ہوئے اکوڑہ خٹک نوشہرہ میں 680 کلو سے زائد ناقص گھی، مضر صحت سویٹس اور کیمکلز برآمد کر کے چار بیکریاں سیل کردیں۔ چارسدہ میں بیکری سے غیر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور)پشاور میں چکن،سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں کنٹرول نہ ہو سکی متعلقہ انتظامیہ قیمتیں کنٹرول کرنے میں بری طرح نا کام پھلوں اور سبزیوں کی بڑھتی ہوئے قیمتوں سے شہری عاجز اگئے رمضان المبارک میں پھلوں سبزیوں اورچکن مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور)خیبر پختونخوا ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو1122) کے اہلکاروں کی عید الفطر پر چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ ڈاکٹر خطیر احمد ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 نے اس حوالے سے بتایا کہ موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے ریسکیو اہلکاروں کی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور): موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب موٹرکا سوار نے گاڑی پولیس اہلکار پر چڑھادی، پشاور ٹول پلازہ پر پولیس نے گاڑی روکنے کا اشارہ کیا، ڈررائیوار نے گاڑی روکنے کی بجائے پولیس اہلکار پر چڑھادی،زرائع کے مطابق مزید پڑھیں
ویب ڈیسک (پشاور):ہیلتھ ورکرز کی عید کی چھٹیاں منسوخ، اعلامیہ جاری کے مطابق تمام ملازمین 13سے15مئی تک ڈیوٹی پر آئے گے، لاک ڈاؤن کے دوران کورونا ویکسینیشن کا عمل بھی جارہی رہے گا، چھٹی کرنے والے ملازم کے خلاف کاروائی مزید پڑھیں