Untitled 1 458

پشاور:ہیلتھ ورکرز کی عید کی چھٹیاں منسوخ

ویب ڈیسک (پشاور):ہیلتھ ورکرز کی عید کی چھٹیاں منسوخ، اعلامیہ جاری کے مطابق تمام ملازمین 13سے15مئی تک ڈیوٹی پر آئے گے، لاک ڈاؤن کے دوران کورونا ویکسینیشن کا عمل بھی جارہی رہے گا، چھٹی کرنے والے ملازم کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  محنت کش طبقے کےحقوق کاتحفظ کئے بغیر ترقی ناممکن ہے، علی امین گنڈاپور