Untitled 1 459

پشاور:موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب موٹرکا سوار نے گاڑی پولیس اہلکار پر چڑھا دی

ویب ڈیسک (پشاور): موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب موٹرکا سوار نے گاڑی پولیس اہلکار پر چڑھادی، پشاور ٹول پلازہ پر پولیس نے گاڑی روکنے کا اشارہ کیا، ڈررائیوار نے گاڑی روکنے کی بجائے پولیس اہلکار پر چڑھادی،زرائع کے مطابق پولیس اہلکار زخمی حالت میں اسپتال منتقل، گاڑی اسلام آباد سے پشاورآ رہی تھی، موٹروے پولیس نے مردان کے پاس بھی گاڑی کو روکنے کی کوشیش کی تھی، ڈرائیور کو چمکنی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور: صوبائی وزیر ارشد ایوب سے کامیاب مذاکرات کے بعد بلدیاتی نمائندوں کا احتجاج ملتوی