news 1577689761 1842

پشاور: سردیاں ختم ہونےکےباوجود شہری گیس سے محروم

ویب ڈیسک(پشاور)سردیاں ختم ہونے کے باوجود پشاور میں شہری گیس سے محروم ہیں،پشاور کے علاقے کاکشال اور قائد آباد میں گزشتہ دو سال سے گیس کا مسئلہ حل نہ ہوسکا۔ سوئی گیس غائب ہوگئی، کم پریشر اور لوڈشیڈنگ سے عوام مزید پڑھیں

KP assembly

خیبرپختونخوا حکومت کا ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے پر غور

ویب ڈیسک(پشاور)خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے پر غور شروع کر دیا۔محکمہ خزانہ نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق سمری وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو ارسال کر دی۔ دوسری جانب دستاویزات میں مزید پڑھیں

11111 1

پشاور:صوبائی وزراء کی کورونا تیسری لہر کے حوالے سے میڈیا بریفنگ

ویب ڈیسک (پشاور): وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا اور معاون خصوصی اطلاعات کامران بنگش کی کورونا تیسری لہر کے حوالے سے میڈیا بریفنگ۔ تیمور سلیم جھگڑا نے بتای کہ کورونا کی تیسری لہر میں تیزی سے اضافہ ہورہا رہے، آج مزید پڑھیں

11111

پشاور:تھانہ بڈھ بیرکی پولیس چوکی میں سوزوکی ڈرائیور کیساتھ غیر انسانی سلوک

ویب ڈیسک (پشاور): ‏تھانہ بڈھ بیرکی پولیس چوکی میں سوزوکی ڈرائیور کیساتھ غیر انسانی سلوک، پولیس اہلکاروں نے ملزم کو زنجیروں کے ساتھ باندھ دیا، ملزم کے رشتہ داروں کا پولیس حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ، پولیس چوکی میں مزید پڑھیں

Coronavirus outbreak 1 450x300 1

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے14 افراد کا انتقال ہوا۔ 953 نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور):محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے14 افراد کا انتقال ہوا، خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 2274 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے953 کیسز رپورٹ ہوئے، مزید پڑھیں

111111 2

پشاور:ٹیڈی گیٹ شیل پمپ کے سامنے سلینڈر شاپ میں دھماکہ

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور میں سلینڈر دھماکہ، ٹیڈی گیٹ شیل پمپ کے سامنے سلینڈر شاپ میں دھماکہ، دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے، سلینڈر دھماکہ ہونے سے دوکان میں آگ بھڑک آٹھی، فائیر بریگیڈ نے موقع پر مزید پڑھیں

ameer haider hoti

سلیکٹڈ حکومت پارلیمان کی بے توقیری کررہی ہے۔ امیر حیدر خان ہوتی

ویب ڈیسک (پشاور): اے این پی نے ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس2021 مسترد کردیا، آرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ۔ امیر حیدر خان ہوتی نے کہا کہ سلیکٹڈ حکومت پارلیمان کی بے توقیری کررہی ہے، اکثریت کی دعویدار جماعت پارلیمان میں قانون مزید پڑھیں

Untitled 1 286

کلاس روم نہیں اب سڑکوں پر ہو گی کلاس, طلباء کا انوکھا احتجاج

ویب ڈیسک (پشاور):پاکستان جمعیت طلباء کا انوکھا احتجاج، پریس کلب کے باہر طلباء نے احتجاج کے طور پر کلاس لگالی. احتجاج کے دوران طلباء کا کہنا تھا کہ حکومت تعلیم دشمن پالیسی اختیار کررہے ہیں، ایس او پیز پر عمل مزید پڑھیں

polio 7

سال کا دوسرا انسداد پولیو مہم کا آغاز پیر کے روز سے ہوگا۔ صوبائی وزیر تیمور جھگڑا

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں سال کا دوسرا انسداد پولیو مہم کا آغاز پیر کے روز سے ہوگا، وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے بتایا کہ 64 لاکھ سے زیادہ بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلائی جائینگی، 29 ہزار مزید پڑھیں

03850081 3101 4a18 bd6e 6d93663b3ea9

پشاور:شیخ کلے واحد گڑھی کے قریب سعید خان نامی شخص کے گھر کی چھت گر گئی، 6افراد ملبے تلے دب گئے

ویب ڈیسک (پشاور)پشاورشیخ کلے واحد گڑھی کے قریب سعید خان نامی شخص کے گھر کی چھت گر گئی، ریسکیو رپورٹ کے مطابق ابتدائی طور پر ملبے کے نیچے چھ افراد دب گئے ،ریسکیو ٹیموں نے مقامی افراد کے ساتھ موقع مزید پڑھیں

WPK PAK CORONA KARACHI33 1584881355898 171024a4c7d large 1

محکمہ داخلہ کاضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری ، کوئی بھی دودن کاروباری سرگرمیوں کو بند کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (پشاور)محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے ضلعی انتظامیہ کو کورونا کے حوالے سے مراسلہ جاری کر دیا ۔ڈپٹی کمشنر اور لوکل ٹریڈرز ایسوسی ایشنز باہمی مشاورت سے ہفتے میں کوئی بھی دو دن کاروباری سرگرمیوں کو بند کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

5efc188d5f2bc

پشاورمیں ہفتہ اور اتوار کو تمام کاروباری سرگرمیاں بند رہیں گی

ویب ڈیسک(پشاور): کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر صوبائی دارلحکومت پشاور میں تاجر تنظیموں سے باہمی مشاورت کے بعد تمام کاروباری سرگرمیاں ہفتہ اور اتوارکو بند رہیں گی۔ ضلعی انتظامیہ پشاور نے اعلامیہ جاری کردیا، صرف اشیاء و مزید پڑھیں

Untitled 1 285

پیپلزپارٹی خیبر پختون خواہ صدر محمد ہمایوں خان کی سربراہی میں پشاور ڈویژن کا اہم اجلاس

ویب ڈیسک (پشاور): پیپلزپارٹی خیبر پختون خواہ صدر محمد ہمایوں خان کی سربراہی میں پشاور ڈویژن کا اہم اجلاس، اجلاس میں قائد عوام کے یوم شہادت کے حوالے سے راولپنڈی میں جلسے کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا، ایوب شاہ، مزید پڑھیں

strike 4

جامعہ پشاور کے طلباء نے پیوٹا کے سامنے سڑک پر کلاس لگالی

ویب ڈیسک (پشاور): تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف طلباء کا انوکھا احتجاج، جامعہ پشاور کے طلباء نے پیوٹا کے سامنے سڑک پر کلاس لگالی، طلباء نے تعلیمی اداروں کی بندش کا حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا۔ طلباء نے بتایا مزید پڑھیں

corona peshawar

خیبر پختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 8 افراد جاں بحق۔ 583 نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور):محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 8 افراد انتقال کرگئے، صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی کل تعداد 2246 ہوگئی، صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے583 مزید پڑھیں

babar saleem

رکن خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں کورونا کے وار جاری، ایک اور رکن صوبائی اسمبلی کورونا کا شکار ہو گیا، رکن خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، بابر سلیم نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا، رکن مزید پڑھیں

PESHAWAR Qissa Khawani Bazar giving a deserted look due to lockdown to avoid spread of coronavirus pandemic. — Photo by Ghulam Murtaza 1

پشاور:کورونا وائرس پھیلاؤ خدشات،شہر کے مختلف علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

ویب ڈیسک (پشاور): صوبائی دارلحکومت کے مختلف علاقوں میں کل 25 مارچ بوقت شام چھ بجے سے مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری، مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران ان علاقوں سے ان آوٹ انٹری بند رہے مزید پڑھیں