11111

پشاور:تھانہ بڈھ بیرکی پولیس چوکی میں سوزوکی ڈرائیور کیساتھ غیر انسانی سلوک

ویب ڈیسک (پشاور): ‏تھانہ بڈھ بیرکی پولیس چوکی میں سوزوکی ڈرائیور کیساتھ غیر انسانی سلوک، پولیس اہلکاروں نے ملزم کو زنجیروں کے ساتھ باندھ دیا، ملزم کے رشتہ داروں کا پولیس حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ، پولیس چوکی میں حوالات نہیں اسی لیے ملزم کو زنجیروں سے باندھا، ملزم کو بڈھ بیر تھانے کے حوالات میں منتقل کردیا ہے.

مزید پڑھیں:  پشاور : ارباب نیاز سٹیڈیم تعمیراتی کام مکمل نہ ہونے کے باعث چارہ گاہ میں تبدیل