03850081 3101 4a18 bd6e 6d93663b3ea9

پشاور:شیخ کلے واحد گڑھی کے قریب سعید خان نامی شخص کے گھر کی چھت گر گئی، 6افراد ملبے تلے دب گئے

ویب ڈیسک (پشاور)پشاورشیخ کلے واحد گڑھی کے قریب سعید خان نامی شخص کے گھر کی چھت گر گئی، ریسکیو رپورٹ کے مطابق ابتدائی طور پر ملبے کے نیچے چھ افراد دب گئے ،ریسکیو ٹیموں نے مقامی افراد کے ساتھ موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں، ریسکیو اہلکاروں نے ملبے تلے سے تمام زخمیوں کوبحفاظت نکال لیا، میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور، میاں افتخار حسین عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر منتخب