Peshawar BRT 1

پشاور بی آر ٹی منصوبے سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک(اسلام آباد )سپریم کورٹ میں پشاور بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات روکنے سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ دو فروری کو مزید پڑھیں

sha wali

پشاور:اندرون شہرمیں جنازہ گاہ میدان جنگ بن گیا

ویب ڈیسک (پشاور)پشاوراندرون شہرمیں جنازہ گاہ میدان جنگ بن گیا ،شاہ ولی قتال میں مارکیٹ کے ٹھکیدار اورعلاقہ مکینوں میں لڑائی ہوئی۔ اوقاف نے جنازہ گاہ پر مارکیٹ قائم کرکے لیز پر دیا ہےاہل علاقہ عدالت سے اسٹے آرڈرلے چکے مزید پڑھیں

peshawar university new block   gate pukhtoogle

پشاوریونیورسٹی کے ملازمین کا کم تنخواہ نہ لینےکا فیصلہ

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور یونیورسٹی کے ملازمین نے کم تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا،فیصلہ یونیورسٹی ایمپلائیزایسوسی ایشن کے اجلاس میں کیا گیا۔ ایمپلائیز ایسوسی ایشن کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ ہماری درخواست پر کوئی پیشرفت نہیں کر رہی،کم آمدنی والے ملازمین مزید پڑھیں

school

صوبائی حکومت کی جانب سےسرمائی علاقوں کی تعطیلات میں توسیع

ویب ڈیسک (پشاور)ملاکنڈ ڈویژن اور بالائی علاقوں میں میں تعلیمی ادارے اب 15 فروری سے کھلیں گے ،سیکرٹری محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم نے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ پہلے سرمائی علاقوں میں31 جنوری تک چھٹیاں دی گئی تھی ۔ جاری کردہاعلامیہ مزید پڑھیں

policw logo

خیبرپختونخوا پولیس کے 5 افسران کی تقرری و تبادلے

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا پولیس کے 5 افسران کی تقرری و تبادلے، اعلامیہ کے مطابق ڈی پی او ایبٹ آباد یاسر آفریدی ایس ایس پی آپریشنز پشاور تعینات، اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ ظہور بابر ڈی پی او ایبٹ آباد مقرر، مزید پڑھیں

Es0u2ToW4AYgWxJ

کالعدم لشکر اسلام عسکریت پسند گروہ کے سربراہ منگل باغ ہلاک – گورنر صوبہ ننگرہار کی تصدیق

ویب ڈیسک :صوبائی گورنر صوبہ ننگرہار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں بتایا کے صوبہ ننگرہاراچین ضلع میں لشکر اسلام عسکریت پسند گروہ کے سربراہ منگل باغ اور اس کے دو ساتھی لینڈ مائن مزید پڑھیں

bait ul mal

پشاور:پناہ گاہوں سے دہاڑی دار مزدوروں کو بہت فائدہ ہوگا- ایم ڈی بیت المال

ویب ڈیسک (پشاور): وزیر اعلی سے ملاقات میں مرج ایریا میں دہشت گردی سے متاثرہ معذوروں کی امداد پر تفصیلی بات ہوئی ، ایم ڈی بیت المال کے مطابق 2019، 20 میں 17000 خواتین کو احساس سکالر شپ کے تحت مزید پڑھیں

.jpg

معاشرے کے کمزور طبقوں کا خیال رکھنا ریاست کی ذمہ داری ہے- وزیر اعلی خیبر پختونخوا

ویب ڈیسک (پشاور):صوبے میں پناہ گاہوں کے قیام کے لئے پاکستان بیت المال اور محکمہ سماجی بہبود خیبر پختونخوا کے درمیان معاہدہ، وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان اور ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس کی موجودگی میں معاہدے پر مزید پڑھیں

Es0HSbJXEAIcelu

اگر میں نے کرپشن کی ہے تو گولی ماردے،نیب میں میرے خلاف کوئی کیس نہیں- وزیر دفاع پرویزخٹک

ویب ڈیسک: ۔:بی آر ٹی بس میں سفر کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہووے وفاقی وزیر دفاع پرویزخٹک کا کہنا تھا کہ اگر میں نے کرپشن کی ہے تو گولی ماردے،میرے گھر میں ایک روپیہ بھی حرام کا مزید پڑھیں

election 1

خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات ستمبر میں کرانے کی تجویز

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، خیبرپختونخواہ حکومت نے الیکشن کمیشن کو ستمبر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی تجویز دے دی، ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن خیبرپختونخواہ کی تجویز پر فروری کے پہلے ہفتے میں اجلاس طلب مزید پڑھیں

task force 1

وزیراعلی خیبرپختونخوا کی زیرصدارت صوبائی ٹاسک فورس کی اہم نشست

ویب ڈیسک (پشاور) : ترجمان خیبرپختونخوا حکومت کامران بنگش کے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخوا کی زیرصدارت صوبائی ٹاسک فورس کی اہم نشست ہوئی ، اجلاس میں صوبائی وزراء، کور کمانڈر، چیف سیکرٹری اور دیگر اعلی عہدیدار بھی موجود تھے ، قبائلی مزید پڑھیں

IMG 20201111 183450

خیبرپختونخوا: صحت کارڈ پلس پروگرام میں کراچی اور لاہور کے ہسپتال بھی شامل

ویب ڈیسک: صحت کارڈ پلس پروگرام میں کراچی اور لاہور کے ہسپتال بھی شامل تفصیلات کے مطابق کراچی کے 4 اور لاہور کے 22 ہسپتال خیبرپختونخوا کے رہائشیوں کو مفت صحت سہولیات مہیا کریں گے۔ خیبرپختونخوا کے شہری ان ہسپتالوں مزید پڑھیں

NAB 3

پشاور نیب انکوائری :مولانا فضل الرحمان کے داماد فیاض علی آج طلب

ویب ڈیسک (پشاور) غیر قانونی اثاثہ جات کیسمیں نیب نے انکوائری کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کے داماد فیاض علی کو آج طلب کر لیا گیا ۔نیب نوٹس کے مطابق فیاض علی کو ذرائع آمدن اور اثاثوں کی تفصیلات سمیت مزید پڑھیں

f66d0a8a f1bc 4702 adb9 4b3013867ba7

پشاوریونیورسٹی کا مالی بحران:طلبہ نے چندہ کیمپ لگا دیا

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور یونیورسٹی کا مالی بحران پرطلبہ میدان میں نکل آئے ۔طلبہ نے یونیورسٹی گیٹ کے سامنے "جامعہ پشاور بچا چندہ کیمپ” لگادیا۔ چندہ کیمپس اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے لگایا گیا ہے ۔ طلبہ کا کہنا تھا مزید پڑھیں

2044520 kazimniaz 1590401759

انسانی جانوں کیساتھ کھیلنے والوں کیلئے کوئی معافی نہیں۔ چیف سیکٹری خیبر پختونخوا

ویب ڈیسک (پشاور )وزیراعظم پاکستان اور صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کی ہدایت پر چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ۔مراسلے کے مطابق مذبح خانوں میں حفظان صحت کے اصولوں مزید پڑھیں

Police 5 1

3کروڑ روپے کی ڈکیتی معاملہ:فقیر آباد پولیس کا آپس میں بندر بانٹ کا انکشاف

ویب ڈیسک (پشاور)گزشتہ سال اکتوبرمیں تھانہ فقیرآبادکی حدودمیں 3کروڑ روپے کی ڈکیتی کامعاملہ۔پولیس کی جانب سے متاثرہ شہری کوبرآمدکی گئی ۔رقم میں صرف 50لاکھ روپے ملے تھے۔شہری نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی جانب سے زیادہ رقم کی مزید پڑھیں

Yes the 2019 Novel Coronavirus is different and more dangerous than past scares

خیبر پختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 13 افراد کورونا سے جاں بحق۔ 245 نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور):خیبر پختونخوا میں کورونا کے وار میں تیزی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 13افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا سے اموات 1870 ہوگئیں، ضلع پشاور میں 7، صوابی میں 4 اور مزید پڑھیں

201907311564598340 2

خیبر پختونخواہ حکومت کا 15 ستمبر کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبے میں 15ستمبر2021ء کو مرحلہ وار بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کر دیاجس کی صوبائی کابینہ نے توثیق کی ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ حکومت اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کیلئے پر مزید پڑھیں

Untitled 1 68

پی ٹی آئی ممبر صوبائی اسمبلی مدیحہ نثار کے غیر زمہ دارانہ الزامات پر یتیم بچے سراپا احتجاج

ویب ڈیسک (پشاور): پی ٹی آئی ممبر صوبائی اسمبلی مدیحہ نثار کے غیر زمہ دارانہ الزامات پر یتیم بچے سراپا احتجاج، دارالاطفال کے یتیم بچوں نے احتجاجاً سیاہ پٹیاں باندھ لی ، یتیم بچوں پر سیاست نہ کرنے کے نعرے مزید پڑھیں