NAB 3

پشاور نیب انکوائری :مولانا فضل الرحمان کے داماد فیاض علی آج طلب

ویب ڈیسک (پشاور) غیر قانونی اثاثہ جات کیسمیں نیب نے انکوائری کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کے داماد فیاض علی کو آج طلب کر لیا گیا ۔نیب نوٹس کے مطابق فیاض علی کو ذرائع آمدن اور اثاثوں کی تفصیلات سمیت پیش ہونے کی ہدایت، فیاض علی نیب دفتر میں پیش ہو کر اپنا بیان قلم بند کرائیں ۔

مزید پڑھیں:  فیصل کریم کنڈی نے بطور گورنر خیبرپختونخوا حلف اٹھا لیا
مزید پڑھیں:  مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے فیصل کریم کنڈی کے گورنر بننے کی وجہ بتا دی

نیب نوٹس کے مطابق پیش نہ ہونے کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔فیاض علی جے یو آئی ف کے سابق سینیٹر حاجی غلام علی کے صاحبزادے ہیں۔