پشاوریونیورسٹی کے ملازمین کا کم تنخواہ نہ لینےکا فیصلہ

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور یونیورسٹی کے ملازمین نے کم تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا،فیصلہ یونیورسٹی ایمپلائیزایسوسی ایشن کے اجلاس میں کیا گیا۔

ایمپلائیز ایسوسی ایشن کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ ہماری درخواست پر کوئی پیشرفت نہیں کر رہی،کم آمدنی والے ملازمین پوری تنخوا نہ ملنے پر ذہنی دباو کا شکار ہیں،حکومت ملازمین کو پوری تنخواہ کی ادائیگی کے لئے یونیورسٹی انتظامیہ کی مالی معاونت کرے۔

مزید پڑھیں:  غزہ کیلئے سرحدی کراسنگ کو کھولنا ہو گا، امدادی ٹرک تیار کھڑے ہیں، جان کربی
مزید پڑھیں:  بابر سلیم سواتی کا نام پی این آئی ایل میں شامل کرنے پر وفاق سے جواب طلب

واضح رہے جامعہ پشاور نےمالی بحران کی وجہ سے جنوری کی پوری تنخواہ ادا کرنے سے معذرت کرلی ہے۔