وزیراعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ

وزیراعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، قومی سلامتی پر بریفنگ

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل ہیڈ کوارٹرز(جی ایچ کیو)کا دورہ کیا جہاں انہیں قومی سلامتی کے امور اور فوجی تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

حماس کاشہباز شریف کو خط

حماس کی اسرائیلی جارحیت روکنے کیلئے پاکستان سے اقدامات کی اپیل

ویب ڈیسک: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل جارحیت روکنے کے لئے پاکستان سے موثر اقدامات کی اپیل کردی ۔ خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے سربراہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھا ہے جس میں انہیں دوسری مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ کا معاملہ

وزیراعظم نے امریکی سفیر کے سامنے ڈاکٹر عافیہ کا معاملہ اٹھا دیا

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی سفیر کے سامنے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا معاملہ اٹھا دیا ۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ اور علاقائی اہمیت مزید پڑھیں

مطالبہ مسترد

این ایف سی فارمولےمیں تبدیلی کا آئی ایم ایف کامطالبہ مسترد

ویب ڈیسک: پاکستان نے نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی)ایوارڈ کے فارمولے میں تبدیلی کا آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کردیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کے حصے پر مزید پڑھیں

غزہ، امداد کےمنتظرنہتےفلسطینیوں پر بمباری، 80 سے زائد افراد شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کی جانب سے امداد کے منتظر نہتے فلسطینیوں پر ایک بار پھر وحشیانہ بمباری کی گئی جس سے مزید 80 سے زائد افراد شہید ہو گئے۔ اس کارروائی میں 150 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کاپشاور ہائیکورٹ کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنےکااعلان

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلے سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر مزید پڑھیں

خود ساختہ مہنگائی

خود ساختہ مہنگائی،پشاور ہائیکورٹ کا صوبائی حکومت کو نوٹس

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے رمضان کے مہینے میں خودساختہ مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کیخلاف دائررٹ پر صوبائی حکومت اور چیف سیکرٹری کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پررپورٹ طلب کرلی ۔ جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس وقاراحمد مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ، سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے درخواستیں خارج

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ میں مخصوص نشستوں کیلئَے دائر سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج کر دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے تمام دلائل مکمل ہونے کے بعد محفوظ مختصر فیصلہ سناتے ہوئے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص مزید پڑھیں

آئی ایم ایف مشن پاکستان پہنچ گیا، مذاکرات کا آج سے آغاز

ویب ڈیسک: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا جائزہ مشن پاکستان پہنچ گیا۔ عالمی مالیاتی فنڈ اور پاکستان کی وزارت خزانہ کے مابین قرض پروگرام کے حوالے سے 4 روزہ مذاکرات کا آج آغاز ہوگا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں