خیبرپختونخوا کی 15 رکنی نومنتخب کابینہ نے حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کی 15 رکنی نومنتخب کابینہ نے حلف اٹھا لیا، اس سلسلے میں گورنر ہاؤس پشاور میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ذرائع کےمطابق حلف برداری تقریب میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور، آئی جی پولیس اور چیف مزید پڑھیں

لاہور، 18 رکنی پنجاب کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک: ملک بھر میں عام انتخابات کے بعد ہنجاب میں حکومت سازی کا عمل مکمل۔ 18 رکنی پنجاب کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر ہاوس پنجاب میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کو حلف اٹھانے سے روک دیاگیا

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں کے نہ ملنے کے حوالے سے سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ ذرائع کے مطابق عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کو حلف اٹھانے مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا، سپریم کورٹ

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کیس سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کو آئین کے مطابق فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی 15 رکنی کابینہ آج گورنر ہاوس میں حلف اٹھائے گی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کا عمل مکمل، نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور 15 رکنی کابینہ آج حلف اٹھائیں گے۔ یاد رہے کہ حلف برداری تقریب آج شام گورنر ہاؤس پشاور میں ہوگی۔ پہلے مرحلے میں 15 رکنی مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ کی حلف برداری کیلئے انتظامات مکمل، تقریب آج ہوگی

ویب ڈیسک: پنجاب کابینہ کی حلف برداری تقریب آج گورنر ہاوس میں منعقد ہوگی جس کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس پنجاب میں ہونیوالی تقریب حلف برداری شام 4 بجے ہو گی۔ مزید پڑھیں

امریکہ کا انتخابات میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ

ویب ڈیسک: پاکستان میں ہونے والے انتخابات میں بے ضابطگیوں کے حوالے سے امریکہ نے ایک بار پھر مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا اس حوالے سے کہناہے کہ نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے مزید پڑھیں

کور کمانڈرز کانفرنس

9مئی کے کرداروں کو نہیں چھوڑا جائے گا،کور کمانڈرز کانفرنس

ویب ڈیسک: کور کمانڈرز کانفرنس نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ 9مئی کے کردارں کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا ،منصوبہ سازوں ، اشتعال دلانے اور حوصلہ افزائی کرنے والوں کو ہر صورت کٹہرے میں لایا جائے گا۔ مزید پڑھیں

حکومتی اخراجات

حکومتی اخراجات میں بڑی کمی کیلئے سفارشات طلب

ویب ڈیسک: وزیراعظم نے معاشی نظام کی مجموعی اصلاح اورحکومتی اخراجات میں بڑی کمی لانے کے لیے جامع سفارشات طلب کرلیں،ایف بی آر کی بریفنگ پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ دورہ گوادر کے فوری بعد وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم مزید پڑھیں

فیس بک، انسٹاگرام

دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام بحال ہونا شروع

ویب ڈیسک:پاکستان سمیت دنیا بھر میں میٹا کمپنی کی ویب سائٹ فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند ہوجانے کے بعد بحال ہونا شروع ہو گئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں نامعلوم تکنیکی مسائل کی وجہ مزید پڑھیں

صدارتی انتخابات

صدارتی انتخابات کیلئے پیپلزپارٹی کا نمبر گیم پورا

ویب ڈیسک: ملک میں ہونے والے صدارتی انتخابات کیلئے پیپلزپارٹی کا نمبر گیم پورا ہوگیا۔ 9مارچ کو قومی، صوبائی اسمبلیوں اور سینیٹ میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ ہوگی،صدارتی الیکشن میں آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی مد مقابل ہونگے۔ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کابینہ

خیبر پختونخوا کابینہ کیلئے ناموں کی منظوری دے دی گئی

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کابینہ سے متعلق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان ناموں کی منظوری لے لی، ابتدائی طور پر 2مشیروں سمیت 17ممبران کابینہ میں شامل ہونگے جس کے بعد کابینہ مزید پڑھیں

مخصوص نشستیں

خیبر پختونخوا اسمبلی میں خواتین کی 20مخصوص نشستیں تقسیم

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں خواتین کی 20مخصوص نشستیں الاٹ تقسیم کردیں،مسلم لیگ، جمعیت، عوامی نیشنل پارٹی، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کو نشستیں مل گئیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جمعیت علمااسلام کو مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کا دورہ گوادر،متاثرین کیلئے امداد کا اعلان

ویب ڈیسک:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف بارش کا متاثرہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کا دورہ ،جاں بحق افراد کے لواحقین کو 20 لاکھ اور زخمیوں کے لیے 5 لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان کردیا وزیر اعلیٰ بلوچستان مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات 3 اپریل کو کرائے جائیں، الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک: سینیٹ انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب تاریخ بتا دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ انتخابات 3 اپریل کو کرائے جانے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ کی مزید پڑھیں

پرویز مشرف کیس، خصوصی عدالت کالعدم قرار دینے کا فیصلہ غیر آئینی قرار

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ کی جانب سے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیل پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ کے تحریر کردہ فیصلے میں سپریم مزید پڑھیں

غزہ، اسرائیلی وحشیانہ بمباری، مزید 124 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: صیہونیوں کا جنگی جنون برقرار، فلسطینی علاقوں پر بدستور بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس سے فلسطینی شہادتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق غزہ میں اسرائِیلی وحشیانہ بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات، پیپلز پارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی متحرک، امیدوار نامزد، ٹکٹ جاری

ویب ڈیسک: سینیٹ انتخابات کیلئے پیپلز پارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی کی جانب سے امیدوار نامزد کر دیئَے گئے جبکہ انہیں ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے میر عبدالقدوس بزنجو کو مزید پڑھیں