Untitled 3

ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری – متاثرہ افراد کی تعداد 176,617 ہو گئی

‏ملک بھر میں کورونا کے  مزید 4 ہزار951کیسزرپورٹ ہوئے،‏ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 76ہزار617ہوگئی،‏24گھنٹوں کے دوران مزید119افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے،‏ملک بھر میں کورونا سے اموات کی  تعداد3ہزار501ہوگئی، ‏پنجاب 65739، سندھ میں کورونا  سے متاثرہ مزید پڑھیں

5354d11c6b2e2

پاکستان کاطورخم اور چمن کو ٹرانزٹ تجارت کیلئے ہفتہ میں 6دن کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مشیر تجارت عبدالرازق داؤد کا ٹویٹ پیغام ان کا کہنا تھا کہ آج افغانستان کے سفیر عاطف مشعل سے ملاقات ہوئی،پاکستان کاطورخم اور چمن کو ٹرانزٹ تجارت کیلئے ہفتہ میں 6دن کھولنے کا فیصلہ،ایک تیسرا تجارتی راستہ غلام مزید پڑھیں

2244734 aapakistancoronamedicine 1592401894

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 21ہزار 444ہوگئی

پشاور: خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران19 افراد جاں بحق ، صوبے میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 808ہوگئی ہے. گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے654 نئے کیسزرپورٹ ہوئے،صوبے میں کورونا سے مزید پڑھیں

EaOmicOUwAAVyVx

افغانستان کے لئے پاکستان کے خصوصی نمائندے کی قطر میں طالبان رہنمائوں سے ملاقات

ڈیسک رپورٹ: افغانستان کے لئے پاکستان کے خصوصی نمائندے محمدصادق نے قطرکادورہ کیا اور افغانستان میں امن اورمفاہمتی عمل پرتبادلہ خیال کے لئے دوحہ میں ملاعبدالغنی برادرسمیت طالبان رہنمائوں سے ملاقات کی۔ دفترخارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی کے مطابق ملاقات مزید پڑھیں

55555

کل سے ہم بین الاقوامی پروازوں کیلئےجزوی طور پرفضائی حدودکھولیں گے- وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ کل ہم بین الاقوامی پروازوں کیلئےجزوی طور پرفضائی حدودکھولیں گے،یہ اہتمام خاص طورپرہمارےان اوورسیز مزدوروں کیلئےکیا جارہاہےجو سب سےزیادہ وباء کی زد میں آئےمگراپنےحوصلےسےقوم کےفخرکاسامان بنے، مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 06 19 at 5.34.21 PM

خیبرپختونخوا سال 21-2020 کے لئے 923 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش، رواں مالی سال ہرشہری کو ہیلتھ کارڈ جاری کیا جائےگا

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کا مالی سال 21-2020 کے لئے 923 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش، بندوبستی علاقوں کے لئے 739 ارب روپےجبکہ 184 ارب روپے ضم شدہ اضلاع کے لئے مختص. صوبے میں اخراجات جاریہ کا تخمینہ 605 مزید پڑھیں

Qazi Faez Isa Supreme Court 1

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی کی درخواست منظور کرلی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار. عدالت نے اپنے مختصر فیصلے میں لکھا ہے کہ نوٹس جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سرکاری رہائشگاہ پر مزید پڑھیں

Untitled

ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری – متاثرہ افراد کی تعداد 165,062تک جا پہنچی

اسلام آباد: این سی او سی کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے مزید 136 افراد جان کی بازی ہار گئے،ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 3229 ہوگئی،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے تازہ اعدادوشمار مزید پڑھیں

acf1761902d639186fcc6914079bb060

خیبرپختونخوا حکومت میں آج 923 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا جائیگا ، بجٹ کاپی مشرق ٹی وی کو موصول

پشاور: دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال ترقیاتی پروگرام کا حجم 319 ارب روپے ہے، کورونا وباء سے نمٹنے کے لئے 15 ارب روپے رکھے گئے ہیں، سالانہ ترقیاتی پروگرام میں 85 بیرونی امداد شامل ہے، مقامی بینکوں سے 44 مزید پڑھیں

Coronavirus Multan AFP

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 20ہزار سے تجاوز کر گئی

پشاور:محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران18 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں،صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد773 ہوگئی ہیں. صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے569نئے مزید پڑھیں

homework

یکساں نصاب تعلیم کا نفاذ: پہلی جماعت سے پانچویں جماعت تک کا متفقہ نصاب تشکیل اپریل 2021میں نفاذ ہو گا

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے تعلیمی نظام میں طبقاتی تفریق کو ختم کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے ہدایت کی ہے کہ یکساں نصاب تعلیم کو مرتب کرنے اور ملک مزید پڑھیں

Ghulam Khan border

شمالی وزیرستان، پاک افغان بارڈر غلام خان دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

شمالی وزیرستان: زیرو پوائنٹ پر بارڈر کھولنے کے حوالے سے پاک افغان سول و عسکری حکام کا اہم اجلاس،اجلاس میں دونوں اطراف کے سول، عسکری حکام اور تاجروں کی شرکت. غلام خان بارڈر 22 جون سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 06 18 at 2.52.56 AM

خیبر پختونخوا اسمبلی میں اب تک 20 سے زیادہ اراکین میں کورونا کی تشخیص ہوچکی ہے

ڈیسک رپورٹ :خیبر پختونخوا اسمبلی میں سپیکر اسمبلی سمیت 20 سے زیادہ اراکین میں کورونا کی تشخیص ہوچکی ہیں، ایک رکن صوبائی اسمبلی جمشید الدین کاکاخیل کورونا سے جاں بحق ہوئے ہے. کل بجٹ اجلاس کے موقع پر تمام اراکین، مزید پڑھیں

a 37

وزیراعظم عمران خان کو پٹرول بحران کی رپورٹ پیش، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد : وزیراعظم کووزارت پٹرولیم کی جانب سے رپورٹ پیش کی گئی، وزارت پٹرولیم کی رپورٹ میں ذمہ داروں کا تعین بھی کیاگیا. وزیراعظم عمران خان ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا حکم وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پٹرول مزید پڑھیں

Untitled 1 4

ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری – متاثرہ افراد کی تعداد 160,118 تک جا پہنچی

اسلام آباد: این سی او سی کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا نے مزید 118 افراد جان کی بازی ہار گئے،ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 3093 ہوگئی،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے تازہ اعدادوشمار مزید پڑھیں

Copy of 581706 01 08 1583225243163 1709f94061c large

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 19ہزار سے تجاوز کر گئی

پشاور: خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران24 افراد جاں بحق ہوگئے، صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد755 ہوگئی ہیں. صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے506نئے کیسز رپورٹ ہوئے، صوبے میں مزید پڑھیں

maxresdefault 31

کورکمانڈرزکانفرنس میں بھارتی جارحانہ عزائم ناکام بنانےکےعزم کا اعادہ

راولپنڈی : آرمی چیف کی سربراہی میں جی ایچ کیومیں کورکمانڈرزکانفرنس. ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈرزکانفرنس کوملکی اورخطےکی سیکیورٹی صورتحال پربریفنگ،اجلاس میں ملک میں تشددکےواقعات میں کمی پراظہاراطمینان. ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں

l 602674 072725 updates 1

صوبائی وزراءکوانفرادی طور پر کارکردگی دکھانی ہوگی – وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور : وزیر اعلی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تمام صوبائی وزراءکو اپنے اپنے محکموں کی مجموعی کارکردگی دکھانی ہوگی ۔ وزراء اور انتظامی سیکٹریز سے جواب طلبی ہوگی ۔ وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ سب مزید پڑھیں

Imran and Akhter 750x369 1

بی این بی مینگل کا پی ٹی آئی حکومت سے علیحدگی کااعلان

اسلام آباد :اخترمینگل کا نیشنل اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت سے علیحدگی کااعلان، ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف سے اتحاد ختم کرتے ہوئے دکھ ہورہا ہے،بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کی قومی مزید پڑھیں

Untitled 456

کورونا کے وار بے قابو – ملک میں ایک ہی دن میں ابتک کی سب سے زیادہ اموات ریکارڈ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار بے قابو، ملک میں ایک ہی دن میں کورونا سے ابتک کی سب سے زیادہ اموات ریکارڈ، این سی او سی کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں کورونا کا شکار مزید 136 مزید پڑھیں