Imran Khan 1 1 1

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج پھرہوگا

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج پھرہوگا،اجلاس میں چاروں وزرائے اعلی ویڈیولنک کیذریعے شریک ہوں گے ،اجلاس میں کرونا وائرس کی صورتحال اورتدارک پرغورکیاجائیگا،اجلاس میں ملک بھرمیں لاک ڈاون سے متعلق بھی مشاورت کی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 03 25 at 4.03.32 PM

کرفیو کی صورتحال کےلیے خود کو تیار رکھنا ہوگا- وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان کا پارلیمانی رہنماوَں سے خطاب، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 15جنوری کوپہلا کرونا وائرس بارے اجلاس ہوا،چین میں پھنسے طلبا بارے مشکل فیصلہ کیا گیا.چین کے بعد ایران میں کرونا وائرس پھیلنا شروع ہوگیا.ایران کے مزید پڑھیں

cdfff4ac 4d2b 4cfe a145 cc8d95205a6b

قوم ،حکومت اور فوج نے مل کر کروناوائرس کو شکست دینی ہے- وزیراعلی خیبر پختونخوا

پشاور:وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی میڈیا سے گفتگو، وزیراعلی کا کہنا تھا کہ قوم ،حکومت اور فوج نے مل کر کروناوائرس کو شکست دینی ہے،کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے عوام کا تعاون درکار ہے.وزیراعلی خیبر پختونخوا کا مزید مزید پڑھیں

AP 20072354595461 1

خیبرپختونخوا میں مزید 39 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق

مردان: وزیر صحت کے مطابق مردان یونین کونسل کے مزید 39 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہیں،مردان یونین کونسل منگاہ میں کرونا وائرس کی پہلی ہلاکت ہوئی تھی ،دوسری طرف یونین کونسل منگاہ میں 7ویں روز بھی مکمل مزید پڑھیں

l 622734 090238 updates

خیبر پختونخوا میں ایک ہی دن میں 40 نئے کرونا وائرس کیسیز سامنے آگئے

پشاور: خیبر پختونخوا میں 40 نئے کرونا کیسیز سامنے آگئے،محکمہ صحت نے رپورٹ جاری کردی.خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز کی تعداد 78 ہوگئی، کورونا لسٹ میں ایک دن میں 40 نئے تصدیق شدہ مریض شامل. نئے کیسز میں ڈی آئی مزید پڑھیں

imran

وزیراعظم عمران خان کا عوام کے لیے بڑے ریلیف پیکج کا اعلان

اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان کا سینئر میڈیا جرنلسٹس کے ساتھ گفتگو وزیراعظم کا کہنا تھا کہ تاثردیاجارہاہےکہ لاک ڈاوَن کیاتوپتہ نہیں کیاہوگا کوروناسےزیادہ خطرہ غلط فیصلوں سےہے. تاثردیاجارہاہےلاک ڈاؤن ہوگیاتویہ نہیں ہوگا،ملک تباہ ہوجائےگا.کتنی دیرچھابڑی والےکوگھر میں بندکرسکتےہیں. وزیراعظم مزید پڑھیں

6b6f318c df2a 4c36 8039 04cbd69061f0

وزیر اعلیٰ محمود خان کا کمانڈاینڈ کنٹرول سنٹر کا دورہ

پشاور:وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ڈی سی پشاور کے آفس میں قائم کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر COVID-19 کا دورہ کیا۔صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا، مشیر اطلاعات اجمل وزیر ، چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز، کمشنر پشاور ڈویژن امجد مزید پڑھیں

WPK PAK CORONA KARACHI33 1584881355898 171024a4c7d large

صوبے میں کرونا کے پیش نظر لاک ڈائون میں ایک ہفتہ کی توسیع

پشاور:خیبرپختونخوا میں شاپنگ مارکیٹس اور ہوٹل اور ریسٹورنٹس کی بندش میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی گئی ،مشیراطلاعات خیبرپختون خوا اجمل وزیر نے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ پشاور میں شاپنگ مارکیٹس اور ہوٹل اور ریسٹورنٹس کی مزید پڑھیں

pic 1533651761 708x405 1

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹرکے تازہ ترین اعداد و شمار جاری

ڈیسک رپورٹ:نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 799 ہوگئی،سندھ میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 352 ہو گئی. بلوچستان میں 104 اور گلگت بلتستان میں تعداد 71 ہوگئی،کے پی کیمیں 32، اسلام مزید پڑھیں

AR 200139889

23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کاقوم کے نام پیغام

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ 23مارچ ہماری قومی تاریخ کا وہ سنہرا دن ہے جب برصغیر پاک و ہند کے مسلمانوں نے ہندو اکثریت کے ظلم و جبر اور غلامی کی زنجیروں سے چھٹکارا حاصل کرنے مزید پڑھیں

pm 2 4

اگر ہم نے لاک ڈاؤن کیا تو ہماری ادھی آبادی جو کہ غریب ہیں ان کا کیا ہوگا-وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب

اسلام اباد: وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب میں کہنا تھا کہ اگر ہم نے لاک ڈاؤن کیا تو ہماری ادھی آبادی جو کہ غربت کے لکھیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہے ان کا کیا ہو گا ان مزید پڑھیں

corona

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر نے کرونا وائرس کے مریضوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے

ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 646 ہو گئی- سندھ میں 292، پنجاب میں 152 بلوچستان میں 104 مریض شامل، گلگت بلتستان میں55، خیبرپختونخوا میں 31،اسلام آباد میں 11 مریضوں میں کورونا وائرس پایا گیا،گزشتہ چوبيس گھنٹوں میں مزید پڑھیں

top

وفاقی حکومت کا فضائی آپریشن بند کرنے کا فیصلہ

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی پریس بریفنگ کوروناوائرس کے خلاف حکومت سرگرم ہے، صوبوں اور مرکز کے درمیان کورونا وائرس سے متعلق معلومات کے تبادلے کی بات کی گئی.گزشتہ روز اجلاس میں صوبائی وزرائے اعلیٰ نے وزیراعظم پراعتماد مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 03 21 at 1.44.50 PM

ہر پاکستانی کا فرض ہے کہ کرونا وائرس کے حوالے سے حکومتی ہدایات پر عمل کرے. آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاکستانی عوام سے اپیل، آرمی چیف کا کہنا تھا کہ انفرادی طور پر کرونا وائرس سے اپنا بچاؤ کرنا درحقیقت اجتماعی حفاظت کی بنیاد ہے. ہر پاکستانی کا فرض ہے کہ حکومت مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 03 21 at 1.32.14 PM

حکومت پاکستان کا ملکی فضائی حدود 2 ہفتوں کے لیے بند کرنے کا امکان

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں فضائی آپریشن کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کئے جانے کی توقع. وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ واپسی کیلئے نکلے ہوئے پاکستانی مسافروں کے وطن پہنچنے تک فضائی حدود کھلی رکھی مزید پڑھیں