dc Cover 6qsh5g7tg5s50b3ge3eet0ucu3 20200406123506.Medi

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک دن میں سب سے زیادہ 32 اموات

پشاور : خیبرپختونخوا کورونا صورتحال، محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کوروناوائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 32افراد جاں بحق ہوگئے، صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 707ہوگئی. صوبے میں گزشتہ مزید پڑھیں

Pak PM Imran Khan

وزیر اعظم کا کوویڈ مریضوں کے استعمال میں آنے والی ادویات اور انجیکشنز کی دستیابی میں مشکلات کا نوٹس

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا کی صورتحال کے حوالے سے جائزہ اجلاس،اجلاس میں وزیرِ اطلاعات سینٹر شبلی فراز، وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر، وزیر داخلہ اعجاز شاہ، وزیر برائے صنعت و پیداوار محمد حماد مزید پڑھیں

2005131 1323954247

خیبرپختونخوا میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر مخصوص علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ

پشاور: وزیر اعلی محمود خان کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اجلاس، صوبے میں کورونا کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ایس او پیز پر عملدرآمد کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا،صوبے مزید پڑھیں

2090776 1848050653

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا ملک کے 20شہروں میں اسمارٹ لاک ڈاوَن کی سفارش

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کی ملک کے 20شہروں میں اسمارٹ لاک ڈاوَن کی سفارش، ملک بھر کے 20 شہروں میں کورونا سے متعلق ہاٹ اسپاٹ علاقوں کی نشاندہی،این سی او سی نے ٹریک،ٹریس اینڈ قرنطینہ کی حکمت مزید پڑھیں

Untitled 123

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد144478ہوگئی

اسلام آباد : ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید پانچ ہزار دوسواڑتالیس افراد میں کوروناوائرس کی تشخیص  ہوئی ہے جس کے بعداس  وبا ء سے متاثرہ افرادکی مجموعی تعداد ایک لاکھ چوالیس ہزارچارسواٹھہتر ہوگئی ہے ، پنجاب میں54ہزار138،سندھ میں53ہزار805، مزید پڑھیں

corona burial 696x392 2

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14افراد جاں بحق

پشاور: محکمہ صحت کے مطابق صوبہ میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 675 ہوگئی ہے، صوبہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے563 نئے ریکارڈ کیسز رپورٹ ہوئےہیں۔ صوبہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد مزید پڑھیں

5ca70a75cfeb9

عوام سے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی بار بار اپیل کی گئی ہے – وفاقی وزیر اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ عوام سے بار بار اپیل کی گئی ہے کہ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں، تحقیق کے مطابق فیس ماسک کا استعمال کورونا کا پھیلاؤ روکنے میں معاون ہے۔ مزید پڑھیں

Virus

ملک میں کورونا وائرس کیسز میں اضافہ- چویبس گھنٹوں میں 6825 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: چویبس گھنٹوں میں ریکارڈ 6825 نئے کیسز رپورٹ، ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 139,230 ہوگئی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے کورونا وائرس کے تازہ اعدادو شمار جاری، این سی او سی کے مطابق چوبیس مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 06 13 at 2.17.26 PM

آئندہ مالی سال میں 2900ارب روپے کے قرضے واپس کرنے ہیں- مشیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس

اسلام آباد:مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی اقتصادی ٹیم کے ہمراہ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس، ان کا کہنا تھا کہ کورونا وباء نے ٹیکس وصولیوں کو متاثر کیا، عوام کی سہولت کیلئے خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط کو ایک لاکھ مزید پڑھیں

63a9a9480fd2444aa6b7a158b4efbd47 18 1

ملک میں کورونا وائرس کیسز میں ریکارڈ اضافہ- چویبس گھنٹوں میں ریکارڈ 6472 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: چویبس گھنٹوں میں ریکارڈ 6472 نئے کیسز رپورٹ، ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ بتیس ہزار 798 ہوگئی،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے کورونا وائرس کے تازہ اعدادو شمار جاری، این سی او سی مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 06 12 at 4.42.23 PM 1

3500 ارب خسارے کا وفاقی بجٹ پیش، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا

اسلام آباد : وفاقی وزیر حماد اظہر نے مالی سال 21-2020 کا بجٹ پیش کیا، اپنی بجٹ تقریر میں ان کا کہنا تھا کہ بجٹ خسارہ 3ہزار437ارب ہے،ترسیلات زربڑھانےکیلئے25ارب مختص کیےہیں،زرعی شعبےکیلئے10ارب رکھےہیں،یہ پہلےرکھےگئے50ارب کےعلاوہ ہیں،ای گورننس سسٹم میں بہتری مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 06 12 at 4.42.23 PM

قومی اسمبلی کابجٹ اجلاس شروع ، وزیرصنعت حماداظہروفاقی بجٹ پیش کررہےہیں

اسلام آباد : اسپیکراسدقیصرکی زیرصدارت قومی اسمبلی کابجٹ اجلاس، وزیراعظم عمران خان ایوان میں پہنچ گئے. وزیراعظم عمران خان ایوان میں موجود، مشیرخزانہ حفیظ شیخ،شاہ محمودقریشی بھی اسمبلی ہال میں موجود،وزیرصنعت حماداظہروفاقی بجٹ پیش کررہےہیں.

maxresdefault 696x392 1

وزیر اعلیٰ محمود خان کے احکامات کے مطابق صوبے کے ہسپتالوں کی استعداد کار بڑھا دی گئی ہے- مشیر اطلاعات اجمل وزیر

پشاور : مشیر اطلاعات اجمل وزیر کی میڈیا بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ محمود خان کے احکامات کے مطابق صوبے کے ہسپتالوں کی استعداد کار بڑھائی گئی ہے, ہسپتالوں کی استعداد مزید بڑھانے پر بھی کام تیزی مزید پڑھیں

budget a1s

آئندہ مالی سال کیلئے 3 ہزار ارب روپے سے زیادہ خسارے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

اسلام آباد : آئندہ مالی سال کیلئے 3 ہزار ارب روپے سے زیادہ خسارے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔بجٹ کاحجم 76 کھرب روپے ہوگا۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کی تجویز ہے،ایف بی مزید پڑھیں

1714445 image 1526753411

وفاقی حکومت نےپشاورسےطورخم سرحد تک خیبرپاس اکنامک کوریڈورکےقیام کی منظوری دے دی

ڈیسک رپورٹ: وفاقی وزیرنورالحق قادری نے اپنے ایک بیان میں اس بات کی تصدیک کی ہے کہ وفاقی حکومت نےپشاورسےطورخم سرحد تک خیبرپاس اکنامک کوریڈورکےقیام کی منظوری دے دی. ان کا کہنا تھا کہ خیبرپاس اکنامک کوریڈرکی تعمیرپر65ارب روپےلاگت آئےگی،منصوبےسےایک مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 06 11 at 6.41.00 PM

ٹرانسپورٹرز،فیکٹری مالکان،دکاندارایس اوپیزپرعمل کریں،بصورت دیگرہم بندکریں گے- وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا میڈیا بریفنگ،وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کوروناسےاموات اورکیسزمیں اضافہ ہورہاہے،اپوزیشن چاہتی ہےکوروناسےاموات میں اضافہ ہوتاکہ حکومت پرتنقیدکی جاسکے. وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن اپنی کرپشن بچانےکیلئےحکومت پرتنقیدکررہی ہے،کشمیرایشوکوبھی بنیادبناکرحکومت مزید پڑھیں

hor hajj 01 582672400

سعودی حکومت کا حج کرانے یا حج موقوف ہونے کا فیصلہ 15 جون تک متوقع- وزیر مذہبی امور

اسلام آباد : پیر نور الحق قادری کی زیر صدارت حج مشاورتی اجلاس،سعودی عرب سے ڈی جی حج کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت حج ادائیگی کیلئے مختلف امکانات پر تفصیلی غورکر رہے ہیں ، سعودی حکومت کا فیصلہ 15 مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 06 11 at 4.41.37 PM

رواں مالی سال ہمارے اخراجات آمدن سے زیادہ رہے، خسارے میں 73 فیصد کمی کی گئی- مشیر خزانہ حفیظ شیخ

اسلام آباد: مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی اقتصادی سروے سے متعلق نیوز بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ اقتصادی بحران حکومت کو ورثے میں ملا، رواں مالی سال کی اقتصادی جائزہ رپورٹ کا اجرا. مشیر خزانہ کا مزید کہنا تھا مزید پڑھیں

5fb1a5d640e45309a9ac94733650c763 XL

وفاقی وزیر پیٹرولیم کا پشاور ہائی کورٹ کو پیٹرول قلت کا معاملہ جلد حل کرانے اور پیٹرولیم مافیا کے خلاف تیز ایکشن لینے کی یقین دہانی

پشاور:پیٹرول اور آٹا بحران کیخلاف کیس کی سماعت،وفاقی وزیر پیٹرولیم عمر ایوب عدالت میں پیش جسٹس قیصر رشید کا وفاقی وزیر پیٹرولیم استفسار ،عوام تکلیف میں ہے،بےفائدہ میٹنگز کی جا رہی ہیں. جسٹس قیصر رشید کا مزید اپنے ریمارکس میں مزید پڑھیں