2090776 1848050653

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا ملک کے 20شہروں میں اسمارٹ لاک ڈاوَن کی سفارش

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کی ملک کے 20شہروں میں اسمارٹ لاک ڈاوَن کی سفارش، ملک بھر کے 20 شہروں میں کورونا سے متعلق ہاٹ اسپاٹ علاقوں کی نشاندہی،این سی او سی نے ٹریک،ٹریس اینڈ قرنطینہ کی حکمت عملی کےتحت علاقوں کی نشاندہی کی.

مزید پڑھیں:  تنزانیہ میں طوفانی بارشیں،155افراد ہلاک

این سی او سی کی ہاٹ اسپاٹ علاقوں میں کورونا کا پھیلاوَ روکنے کیلئے پابندیوں کی ہدایت،این سی او سی کا اسمارٹ لاک ڈاوَن پالیسی کے تحت کورونا کے پھیلاوَ والے علاقوں کا تفصیلی جائزہ.

مزید پڑھیں:  پاکستان سے رشتہ مزید مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے، ویدانت پٹیل

ان شہروں میں کراچی،لاہور،پشاور،اسلام آباد شامل، فیصل آباد،ملتان،گوجرانوالہ،سوات اورسکھر بھی شامل