ڈیسک رپورٹ :خیبر پختونخوا اسمبلی میں سپیکر اسمبلی سمیت 20 سے زیادہ اراکین میں کورونا کی تشخیص ہوچکی ہیں، ایک رکن صوبائی اسمبلی جمشید الدین کاکاخیل کورونا سے جاں بحق ہوئے ہے.
کل بجٹ اجلاس کے موقع پر تمام اراکین، اسمبلی سیکرٹریز اور ملازمین کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے، اراکین صوبائی اسمبلی کی ٹیسٹ رپورٹس آج شام تک آئیں گی.