6898895301580965513

امریکی شہریوں کی یورپ آمد پر پابندی کا مسودہ بھی تیار، فیصلہ یکم جولائی سے پہلےکیا جائے گا

واشنگٹن :امریکی شہریوں کی یورپ آمد پر پابندی کا مسودہ بھی تیار کر لیا گیا ہے تاہم حتمی فیصلہ یکم جولائی سے پہلے کر لیا جائے گا،امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایک لاکھ میں سے50 افراد میں کورونا ہونے مزید پڑھیں

902205

حج کو محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا،موجود افراد میں سے 1000سے 10 ہزار افراد ہی حج کا فریضہ ادا کر سکیں گے

ویب ڈیسک:سعودی حکومت نے اس سال حج کو محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کے تحت ایک ہزار سے 10 ہزار عازمین فریضہ حج ادا کریں گے،کورونا کے باعث پہلے ہی طے کیا جا چکا ہے کہ رواں سال بیرون مزید پڑھیں

Untitled 3 Recovered Recovered

برطانیہ میں ایک شخص نے چاقو کے وار سے تین افراد کو ہلاک اور تین کو شدید زخمی کر دیا

ویب ڈیسک: برطانیہ کے قصبے ریڈنگ میں ہفتے کے روز ایک شخص نے چاقو کے وار کر کے تین افراد کو ہلاک اور تین کو شدید زخمی کر دیا،مقامی پولیس نے بتایا ہے کہ اس حملے کو دہشت گردی کے مزید پڑھیں

200603 protest corona mc 919 c9506d1143c0c38210f36bc0ce252c3a.fit 760w

کورونا کے پھیلاؤ میں کمی نہیں ہوئی – ڈبلیو ایچ او کی وارننگ

ویب ڈیسک: عالمی ادارہ صحت کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی وارننگ ، کورونا کے پھیلاؤ میں کمی نہیں ہوئی ، مسلسل اضافہ ہو رہا ہے،ہمیں کورونا وباء کے خلاف متحد ہونا پڑے گا،وباء کے اثرات آنے والی کئی دہائیوں مزید پڑھیں

Dead

چین چونگ چنگ میں پرائمری سکول کے 8 طلباء دریا میں ڈوب کر ہلاک

بیجنگ:چین کی جنوب مغربی میونسپلٹی چونگ چنگ میں پرائمری سکول کے 8 طلبا دریا میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے، چینی خبر رساں ادارے کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ یہ حادثہ گزشتہ روز ضلع ٹونگ نان کے گاوں مزید پڑھیں

688171 980958439

‏ملک بھر میں20 لاکھ75ہزار ایکڑ رقبےپر ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے آپریشن مکمل

ویب ڈیسک:‏ملک بھر میں20 لاکھ75ہزار ایکڑ رقبےپر ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے  آپریشن  مکمل ،  40 اضلاع کے متاثرہ علاقوں میں ٹڈی دل تلفی کی مہم میں   900 ٹیمیں  شریک ہوئی، نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر کے مطابق آپریشن میں بہتر مزید پڑھیں

images 2 6

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری – تین کشمیری نوجوان شہید

سرینگر:‏مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری، تازہ کارروائی کےدوران سرینگرمیں مزیدتین کشمیری نوجوان شہیدہوئے، نوجوانوں کو پزوال پورہ میں محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہیدکیا گیا، علاقےمیں  موبائل  اورانٹرنیٹ سروسز معطل کر دی گئی۔

عرب کرفیو

سعودی عرب میں مکہ مکرمہ کے علاوہ تمام شہروں سے کرفیو اور دیگر پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

سعودی :حکومت نے مکہ مکرمہ کے علاوہ تمام شہروں سے کرفیو اور دیگر پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ اتوار کی صبح 6 بجے سے فيصلے پر اطلاق شروع ہوجائے گا، مکہ کی تمام مساجد بھی کھول دی جائيں گی، مزید پڑھیں

download 13 1

سری نگر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 کشمیری نوجوان شہید کردئیے

سری نگر :مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے سری نگر کے علاقے میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 کشمیری نوجوان شہید کردئیےگئے،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم انتہاء کو پہنچ گئے، بھارتی فورسز کا سری نگر میں مزید پڑھیں

download 10 1

امریکی جج کا صدر ٹرمپ مخالف جان بولٹن کی کتاب پر پابندی عائد کرنے سے انکار

واشنگٹن: امریکا کے ایک جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن کی تحریر کردہ کتاب کا اجراء روکنے سے انکار کردیا ہے، اس دھماکا خیز کتاب میں جان بولٹن نے صدر ٹرمپ کو بدعنوان مزید پڑھیں

5d0b7f6f2400008c1792d162

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کورونا سے لڑنے کے لیے یوگا کو اپنائیں – آٹھ دن میں ایک لاکھ نئے کیسز

بھارت: وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کو یوگا انٹرنیشنل ڈے کے موقعے پر کہا کہ قوت مدافعت بڑھانے اور کورونا سے لڑنے کے لیے یوگا کو اپنائیں، انھوں نے کہا کہ ‘کووڈ 19 ہمارے سانس لینے کے نظام پر حملہ مزید پڑھیں

8e3c6314 1fc2 4205 a177 8de0d9299a1a

امریکی سپریم کورٹ نے تارکین وطن کے پروگرام کو منسوخ کرنے کا ٹرمپ کا فیصلہ مسترد کردیا

واشنگٹن :امریکی سپریم کورٹ نے تارکین وطن کے پروگرام کو منسوخ کرنے کے ٹرمپ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ فوری طور پر 7 لاکھ نوجوان مہاجرین کو تحفظ دینے والے قانون کو ختم نہیں کرسکتی، امریکی میڈیا کے مطابق امریکہ کے چیف جسٹس جان جی مزید پڑھیں

3614b2b02f034fc4b675ff037c793a63 18

دنیابھرمیں کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد85لاکھ 77ہزار سےتجاوز

ویب ڈیسک: دنیابھرمیں کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد85لاکھ 77ہزار سےتجاوز کر گئی،چارلاکھ56ہزار269سے زیادہ مریض ہلاک،45لاکھ30ہزار سے زا ئد صحتیاب،امریکہ میں22لاکھ63ہزارسےزیادہ افرادمیں وائرس کی تصدیق ہوئی، ایک لاکھ 20ہزار688جان کی بازی ہار گئے۔