230546 7973489 updates

جاپان کی حکمران جماعت نے یوشیدے سوگا کو نیا وزیراعظم نامزد کردیا

ویب ڈسک : جاپان کی حکمران جماعت نے وزیرکابینہ اور سابق وزیراعظم شینزوابے کے حامی یوشیہدے سوگا کو جماعت کا نیا سربراہ مقرر کردیا اور رواں ہفتے ہی پارلیمنٹ سے وزیراعظم کے لیے ووٹ حاصل کریں گے، خبرایجنسی رائٹرز کے مزید پڑھیں

download 1 41

متعدعرب امارات کے بعد بحرین نے بھی اسرائیل سے امن معاہدہ کرلیا

ویب ڈیسک : اسرائیل اور بحرین نے سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی پر رضا مندی ظاہر کردی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسے تاریخی واقعہ قرار دے دیا، اس حوالے سے امریکا، بحرین اور اسرائیل کی جانب سے مشترکہ بیان مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 09 11 at 6.53.57 PM

بین الافغان مزاکرات کی افتتاحی تقریب 12 ستمبر کو قطر میں ہوگی

ویب ڈیسک : بین الافغان مزاکرات کے پہلے راونڈ کی تاریخ طے پاگئی ہے، بین الافغان مزاکرات کی افتتاحی تقریب 12 فروری کو قطر میں ہوگی، افغان طالبان نے12 ستمبر بمطابق 24 محرم بین الافغان امن مزاکرات مین شرکت کا مزید پڑھیں

111253542 gettyimages 1197376807

دنیا بھر میں کورونا وبا سے اموات 9 لاکھ 7 ہزار سے تجا وزکرگئی

ویب ڈیسک : دنیا بھر میں کورونا وبا سے اموات 9 لاکھ 7 ہزار سے تجا وزکرگئی، وائرس سے 2 کرو ڑ80 لاکھ افراد متاثرہوئے، امریکہ بدستور پہلے، انڈیا دوسرے ا و ربرازیل تیسرے نمبر پر ہیں، بھارت میں صورتحال مزید پڑھیں

230242 842520 updates

افغانستان کے نائب صدر امراللہ صالح کے قافلے پر بم حملہ۔11 افراد جاں بحق

ویب ڈ یسک (افغانستان): افغانستان کے نائب صدر امراللہ صالح کے قافلے پر بم حملہ ہوا، امراللہ صالح کو ہاتھ میں معمولی زخم آئے، بم حملے میں اب تک 11 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی، متعدد مزید پڑھیں

123 11

ملائشیا نے کورونا پھیلنے کے خدشے پر پاکستان سمیت 23 ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی لگا دی

ویب ڈیسک (ملائشیا): ملائشیا نے کورونا پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر پاکستان سمیت 23 ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی، ایسے ممالک جن میں کورونا مریضوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے زائد ہے، ان پر مزید پڑھیں

GettyImages 1199137001

دنیا بھر میں کورونا سے ہونیوالی اموات کی تعداد 9 لاکھ سے تجاوزکر گئی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): دنیا بھر میں کورونا وبا سے ہونیوالی اموات کی تعداد 9 لاکھ سے تجاوز کر گئی، کورونا وا ئرس سے 2 کروڑ 77 لاکھ 22 ہزار افراد متا ثرہوئے، ایک کروڑ98 لاکھ 12 ہزار سے زائد مزید پڑھیں

Faisal bin Farhan

فلسطین ریاست کے قیام کے موقف پر قائم ہے۔سعودی وزیر خارجہ

ویب ڈیسک(سعودی عرب): سعودی عرب آزاد فلسطین ریاست کے قیام کے موقف پر قائم ہے، سعودی وزیر خارجہ پرنس فیصل بن فرحان کا کہنا تھا کہ فلسطینی ریاست 1967 کے بارڈر پر قائم کی جائے، مشرقی یروشلم کو فلسطین کا مزید پڑھیں

509101 54760348

چین اور بھارت کے درمیان سرحدی کشیدگی میں ایک بار پھر اضافہ

ویب ڈیسک: چین اور بھارت کے درمیان سرحدی کشیدگی میں ایک بار پھر اضافہ ہوا، بھارتی فوج کی شین پاؤ کے پہاڑی علاقے میں سرحدی لائن عبور کر کے چینی افواج پر فائرنگ ہوئی، بھارتی اشتعال انگیزی کو روکنے اور مزید پڑھیں

222 3

فلسطین کا مستقل حل چاہتے ہیں-سعودی فرمانروا کا امریکی صدر سے فونک رابطہ

ویب ڈیسک : شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے صدر ٹرمپ پر واضح کردیا ہے، کہ سعودی عرب فلسطین کا منصفانہ اور مستقل حل چاہتا ہے، سعودیہ کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق اتوار کی شب سعودی بادشاہ سلمان بن مزید پڑھیں

802174db4138e27b1c6763d84322060b

سیکریٹری جنرل نے جنگ سے متاثرہ 4 ملکوں میں قحط پڑھنے کے خطرے کا اندیشا ظاہر کر دیا

ویب ڈ یسک : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیریس نے خبردار کیا ہے کہ چار شورش زدہ ممالک کانگو ، یمن ، شمال مشرقی نائیجیریا اور جنوبی سوڈان میں قحط اور بڑے پیمانے پر خوراک کے عدم تحفظ مزید پڑھیں

25465 scaled

سعودی عرب میں اگلے ماہ مصنوعی ذہانت کی عالمی کانفرنس منعقد ہو گی

ویب ڈیسک (سعودی عرب): سعودی عرب میں مصنوعی ذہانت کی عالمی سربراہ کانفرنس 7 اور 8 اکتوبر 2020 کو ریاض میں ہو گی, مصنوعی ذہانت کی سعودی اتھارٹی ’سدایا‘ کے زیر انتظام منعقد ہونے والی کانفرنس کا عنوان ’مصنوعی ذہانت مزید پڑھیں

bangladesh mosque blast

بنگلہ دیش کی مسجد میں دھماکہ۔ 12 افراد جاں بحق اور47 زخمی

ویب ڈیسک (بنگلہ دیش):بنگلہ دیش کے دارلحکومت ڈھاکہ میں مسجد میں دھماکے میں 12 نمازی شہید ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے ضلع نارائن گنج میں جمعہ کی شب نماز عشاء کے دوران مسجد میں دھماکے مزید پڑھیں

5 176

لیزا کیمبل کینیڈین سپیس ایجنسی کے صدر کا عہدہ سنبھالیں گی

ویب ڈیسک (کینیڈا): کینیڈین حکومت کا کہنا ہے کہ لیزا کیمبل کینیڈین سپیس ایجنسی کے صدر کی حیثیت سے عہدہ سنبھالیں گی۔امریکی ذرائع کے مطابق کینیڈا کے وفاقی وزیر برائے انوویشن سائنس و صنعت نودیپ بینس نے میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

img 1587060560

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک اڑھائی کروڑ سے زائد افراد متاثر، ہلاکتیں آٹھ لاکھ 49 ہزار سے زائد

ویب ڈ یسک (نیوزی لینڈ): دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک اڑھائی کروڑ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاکتیں آٹھ لاکھ 49 ہزار سے بڑھ چکی ہیں۔نیوزی لینڈ نے کورونا وائرس کے کیسز میں کمی مزید پڑھیں

qutub 5 body 0

قطرمیں تارکین وطن مزدورں کے لئے ملازمتوں کے قوانین میں بڑی تبدیلیاں

ویب ڈیسک(قطر): قطرمیں اب تارکین وطن مزدورکے لئے ملازمتوں میں تبدیلی کے لئے کمپنی یا مالکان کی اجازت حاصل کرنا لازمی نہیں ہوگا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اعلان کردہ نئے قانون کے تحت تارکین وطن مزدور اپنے معاہدے مزید پڑھیں