ویب ڈیسک :کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات کے باعث نوبل انعام کی تقریب 1956 کے بعد پہلی مرتبہ منسوخ، نوبل فاؤنڈیشن کا تقریب نئے طریقے سے منعقد کرنے کا اعلان۔
ویب ڈیسک: دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 48 لاکھ 51 ہزار سے تجاوز کرگئی کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد چھ لاکھ بارہ ہزار سے تجاوز کر گئی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: بھارت کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملکوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے بھارت میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے چالیس ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں، جو کہ ایک دن میں کیسز مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ذوالحج کاچانددیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج کراچی میں ہوگا۔زونل اورضلعی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس بھی اپنے متعلقہ ہیڈکوارٹرزمیں ہوں گے جہاں چاندنظرآنے یانہ آنے کے شواہداکٹھے کئے جائیں گے۔
ویب ڈیسک: مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پرکشمیریوں کے قتل عام کا مبینہ منصوبہ ،کشمیر میڈیا سروس کا سرینگر میں اپنے ذرائع کے حوالے سے چونکا دینے والا انکشاف. قتل عام کیلئے 30ہزارسے زائد تربیت یافتہ ہندو دہشتگردوں کو علاقے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: محمود موسوی ماجد کو 2018 ميں جنرل قاسم سليمانی کی جاسوسی کرتے ہوئے گرفتار کيا گيا تھا۔ تاہم قاسم سليمانی کے قتل سے اس کا کوئی تعلق ثابت نہيں ہوا۔
یوم الحاق پاکستان کے موقع پر دنیا بھر میں تقاریب اور مظاہروں کا اہتمام کیا جائے گا، بھارتی قبضے سے آزادی اور جموں و کشمیر کا پاکستان سے الحاق یقینی بنانے کے لیے جدوجہد تیز کرنے کے عہد کی تجدید مزید پڑھیں
سعودی عرب : سعودی عرب میں حج مقامات مشاعر مقدسہ (منیٰ، عرفات اور مزدلفہ) میں داخلے پر پابندی کا نفاذ ,آج اتوار 19جولائی سے کیا جا رہا ہے جو 12 ذوالحجہ تک جاری رہے گا۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب مزید پڑھیں
کابل: افغان حکومت سے ممکنہ مذاکرات کے لیے افغان طالبان نے سابق امیر افغان طالبان ملا محمد عمر کے بیٹے ملا محمد یعقوب کو ملٹری ونگ کا سربراہ بنا دیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے ساتھ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: دنیابھرمیں کوروناوائرس سے ہلاکتیں پانچ لاکھ بانوے ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں جبکہ متاثرہ افرادکی تعداد بڑھ کرایک کروڑ انتالیس لاکھ ہو گئی ہے۔ امریکہ کوروناوائرس کی وباء سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ایک مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: دنیابھرمیں کوروناسےمتاثرہ افرادکی تعدادایک کروڑ36لاکھ91ہزار سےتجاوزکرگئی، پانچ لاکھ86ہزار کے قریب جان کی بازی ہارگئے. 80لاکھ37ہزار سے زیادہ صحت یاب۔امریکہ میں ایک لاکھ40ہزارسے زیادہ اموات ،بھارت میں 614 نئی ہلاکتوں کے بعد مجموعی تعداد 25ہزارکے قریب پہنچ گئی.
ویب ڈیسک: بٹ کوئن ہیکرز نے بڑی شخصیات کے ٹویٹر اکاؤنٹس ہائی جیک کرلیے جس میں سابق امریکی صدر براک اوباما، صدارتی امیدوار جوبائیڈن، بل گیٹس، جیف بزوس سمیت بڑی کمپنیوں سے سربراہ بھی شامل ہیں۔ متعدد ارب پتی افراد مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :ترک صدرایردوان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 15جولائی 2016 کی بغاوت عام نہیں تھی،بلکہ یہ ترکی کی تاریخ میں ایک فیصلہ کن موڑ تھا ان کا کہنا تھا کہ باغیوں نےپارلیمنٹ پر بمباری کی تو مزید پڑھیں
ویب ڈسک: بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہےکہ کشمیری عوام بھارت کے جابرانہ اقدامات کے سامنے نہیں جھکیں گے، حق خود ارادیت کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے،محمد اشرف صحرائی اور کارکنوں کی گرفتاری بھارتی حکام کی مزید پڑھیں
ویب ڈسک : فرانس میں قومی دن کے موقع پر ایفل ٹاور پر خوبصورت آتش بازی کا مظاہرہ ، پیرس کا آسمان روشنیوں سے جگمگا اٹھا، تیس منٹ تک جاری رہنے والی آتش بازی میں کورونا وائرس کیخلاف جنگ لڑنے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: دنیابھرمیں کوروناسےمتاثرہ افرادکی تعدادایک کروڑ32لاکھ35 ہزارسےتجاوز کر گئی. پانچ لاکھ75ہزار525جان کی بازی ہارگئے۔ 76لاکھ96ہزارصحتیاب، امریکہ میں ہلاکتوں کی تعدادایک لاکھ38ہزار سے زائد اور بھارت میں23ہزار730 ہلاک۔
ویب ڈیسک : ترجمان دفترخارجہ نے اپنے ایک بیان میں سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے میزائل حملوں کی شدید مذمت کی. ان کا کہنا تھا کہ اتحادی فو ج نے بروقت کارروائی کرکے میزائل حملے کو ناکام بنا دیا، مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: دنیا بھر میں اور کنٹرول لائن کے دونوں جانب کشمیری تیرہ جولائی انیس سو اکتیس کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آج یوم شہدائے کشمیر منارہے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں اس دن کے موقع پر آج مزید پڑھیں
ویب ڈسک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ترکی سے ایک سرحدی گزرگاہ کے راستے شام کے لئے امدادی سامان کی فراہمی کی منظوری دی ہے۔ سلامتی کونسل نے شام کے لئے چھ سال سے جاری انسانی ہمدردی کی مزید پڑھیں
ویب ڈسک : دنیابھرمیں کوروناسےمتاثرہ افرادکی تعدادایک کروڑ26 لاکھ 23 ہزارسےتجاوز کرگئی۔پانچ لاکھ 62 ہزارسےزیادہ جان کی بازی ہار گئے۔ 73 لاکھ 32 ہزارسے زائدصحت یاب۔ امریکہ میں ہلاکتوں کی تعدادایک لاکھ36ہزارسےزیادہ ہو گئی۔بھارت میں کورونا وائرس قابوسےباہر۔8لاکھ 22ہزارسےزیادہ متاثر۔22ہزار مزید پڑھیں