https   api.thedrive.com wp content uploads 2017 09 hahh14

شمالی کوریانے پابندیوں کی خلاف ورزی جاری رکھی

اقوام متحدہ نے کہاہے کہ شمالی کوریانے گزشتہ سال عالمی ادارے کی پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے ایٹمی اوربیلسٹک پروگرام میں پیشرفت جاری رکھی۔ اقوام متحدہ کی ایک خفیہ رپورٹ کے مطابق شمالی کوریانے غیرقانونی طورپرصاف شدہ پٹرولیم مزید پڑھیں

gettyimages 690347814 scaled

افغانستان:خودکش بم دھماکے میں پانچ افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج (منگل) فوجی اکیڈمی کے قریب خودکش بم دھماکے میں تین فوجی اہلکاروں سمیت پانچ افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہوگئے۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق فوری طور پر کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری مزید پڑھیں

New Corona virus deaths in China outnumber SARS 780x405 1

چین میں کروناوائرس کے باعث 1016 ہلاک

چین میں کروناوائرس کے باعث مزید108افرادہلاک ہوگئے ہیں اور اب ہلاکتوں کی کل تعداد ایک ہزارسولہ تک پہنچ گئی ہے۔ چین کے محکمہ صحت کے مطابق دوہزارچارسواٹھہترنئے مصدقہ مریض سامنے آئے ہیں جس سے مریضوں کی کل تعدادبیالیس ہزارچھ سواڑتیس مزید پڑھیں

UN ffeatured 750x369 1

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا دورہِ پاکستان کا امکان

واشنگٹن: رواں ماہ پناہ گزینوں سے متعلق ایک کانفرنس میں شرکت کے لیے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا پاکستان کے دورے کا امکان ہے۔ اقوام متحدہ اور سفارتی ذرائع نے بتایا کہ انتونیو گوتریس کا رواں ماہ مزید پڑھیں

female scientist at work 160114

عالمی ادارہ صحت کی سربراہی میں ایک ٹیم آج چین پہنچ رہی ہے

عالمی ادارہ صحت کی سربراہی میں ایک بین الاقوامی ٹیم آج (پیر) چین پہنچ رہی ہے جو ملک میں مہلک کروناوائرس پھیلنے کی تحقیقات کرے گی۔ ادھرچین میں کروناوائرس سے مزید97افرادکی ہلاکت کی اطلاعات کے بعد وائرس سے ہلاکتوں کی مزید پڑھیں

voters 1

دہلی کے انتخابات میں مودی کی جماعت کو بدترین شکست کا سامنا، ایگزٹ پول نتیجہ

بھارت میں اہم ریاستی انتخابات کے ایگزٹ پول نتیجے کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کی ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو دارالحکومت نئی دہلی میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے ہاتھوں بدترین شکست مزید پڑھیں

C3XTPCU4YYI6PEED7P6562AEYI

سوسےزائد امریکی ارکان کانگریس نے ڈونلڈ ٹرمپ کاامن منصوبہ یکسرمستردکردیا

امریکہ میں ایک سو سے زائد ڈیموکریٹک ارکان کانگریس نے اسرائیل فلسطین تنازعے کے حل کیلئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مشرق وسطی امن منصوبہ یکسر مسترد کردیا ہے ۔ ڈیموکریٹک کے ارکان کانگریس ALAN LOWENTHAL اور اینڈ ی LEVIN کی مزید پڑھیں

unnamed

چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت بلوچستان میں جاری منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے، حکام سی پیک اتھارٹی

اسلام آباد ۔ 07 فروری چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت بلوچستان میں جاری منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے، بلوچستان کی صوبائی حکومت نے گوادر سمارٹ سٹی اور ماسٹر پلان کو حتمی شکل دینے کے لئے مزید پڑھیں

2656329281580962749

شام:سرکاری فوج نے صوبہ ادلب میں ساراقیب شہر کا کنٹرول حاصل کرلیا

شام میں سرکاری فوج نے صوبہ ادلب میں ساراقیب شہر کا کنٹرول حاصل کرلیاہے۔ شام کے انسانی حقوق کے نگران ادارے کے مطابق دمشق اورحلب کی درمیانی اہم شاہراہ کو محفوظ بنانے کی جانب یہ پہلی بڑی کامیابی ہے۔ادھرشام کی مزید پڑھیں

6898895301580965513

امریکی سینیٹ نے صدرڈونلڈٹرمپ کیخلاف مواخذے کی تحریکیں مسترد کردیں

امریکی سینیٹ نے صدرڈونلڈٹرمپ کے خلاف مواخذے کی دونوں تحریکیں مسترد کرتے ہوئے انہیں بری کردیاہے۔ ایوان نمائندگان نے گزشتہ سال کے آخرمیں ان تحریکوں کی منظوری دی تھی۔سینیٹرزنے اختیارات کے ناجائزاستعمال کے پہلے الزام کواڑتالیس کے مقابلے میں باون مزید پڑھیں

12870826101580965688

چین:کروناوائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 563ہوگئی

چین میں تیزی سے پھیلتے ہوئے کروناوائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر563ہوگئی ہے۔ چین کے قومی صحت کمیشن کے مطابق پورے ملک میں مزید تین ہزارچھ سوچورانوے افراد میں کروناوائرس کی تشخیص ہوئی ہے اوراس طرح اس وائرس مزید پڑھیں

1977676 coronavirusinchina 1580876593 525 640x480 1

چین میں کورونا وائرس نے مزید 65 افراد کی جان لے لی، ہلاکتیں 490 ہوگئیں

بیجنگ: چین میں کورونا وائرس سے مزید 65 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 490 ہوگئی۔ چینی میڈیا کے مطابق ملک میں پراسرار جان لیوا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ تھم نہیں سکا اور کورونا مزید پڑھیں

6628258141580870473

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی حلب میں ترکی اورشام کی سرکاری فوج کے درمیان جھڑپوں پرتشویش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریزنے شام میں ترکی اورشام کی سرکاری فوجوں کے درمیان جاری جھڑپوں پرگہری تشویش کااظہارکرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیاہے۔ نیویارک میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے مطالبہ مزید پڑھیں

15745225431580828500

چین کایوم یکجہتی کشمیر سے قبل مسئلہ کشمیر پر اپنے موقف کا اعادہ

چین نے یوم یکجہتی کشمیر سے قبل مسئلہ کشمیر پر اپنے موقف کا اعادہ کیا اور اقوام متحدہ کے منشور ، سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور دوطرفہ معاہدوں کے مطابق کشمیر کے دیرینہ تنازعے کے دیرپا اور پرامن حل مزید پڑھیں

AMERICA 750x369 1

امریکا کے طالبان سے امن معاہدے سے قبل کارروائیاں روکنے کے مطالبات

امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو نےطالبان سے ‘واضح ثبوت’ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے نتیجے میں امن معاہدے پر دستخط اور امریکی فوجیوں کے انخلا سے قبل کشیدگی میں کمی آسکتی ہے۔ غیر ملکی مزید پڑھیں