a 5

پشاور:امامیہ جرگے کی جانب سے سانحہ مچھ کے خلاف مظاہرہ

ویب ڈیسک (پشاور): امامیہ جرگے کی جانب سے سانحہ مچھ کے خلاف مظاہرہ، مظاہرین پریس کلب سامنے جمع، خواتین بھی مظاہرے میں شریک، شرکاء کا کہنا تھا کہ ہزارہ نسل کشی کو بند کیا جائے، کہاں گئے وہ سیاسی لیڈر، اج اظہار یکجہتی نہیں کرتے ، سب سیاست دان دھشتگردوں سے ڈرتے ہیں، گیارہ افراد قتل ہوئے کوئی پوچھنے والا نہیں، یہ کھلی دھشتگردی ہے۔

مزید پڑھیں:  چیک پوسٹیں ختم ،جرگہ سسٹم بحال کر رہے ہیں: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا