ہر کسی کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیں،ڈاکٹر ظفر مرزا

ہر کسی کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیں،ڈاکٹر ظفر مرزا
اسلام آباد:معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا ماسک استعمال کے حوالے سے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ ہر کسی کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیںجن لوگوں کو کرونا وائرس کی بیماری ہو ان کو ماسک پہننے چاہئے ،اور دوسرا صحت کا عملہ جو کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کر رہا ہو ان کو ماسک پہننے کی ضرورت ہے ،تیسرے وہ لوگ جنہیں سخت کھانسی یا نزلہ زکام لگا ہو،انہوں نے کہا کہ یہ حکومت پاکستان کی جاری کردہ ہدایات ہیں۔