ویب ڈیسک (سلام آباد): حج اور عمرہ زائرین کو ویکیسن لگانے کا معاملہ، وزارت مذہبی امور کا وزیر اعظم سے رابطہ، وزارت مذہبی امور نے مراسلہ میں کہا کہ حج اور عمرہ زائرین کو ویکیسن لگانے میں ترجیح دی جائے، سعودی احکامات کے مطابق حج اور عمرہ زائرین کےلئے ویکیسن لازمی ہے، ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور نے وزیر اعظم اور وزارت صحت کو مراسلہ بھجوا دیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments