EsQ WYTXAAIx3G2

آرمی چیف کاآئی ایس آئی ہیڈکوارٹرکا دورہ،آئی ایس آئی کی آپریشنل تیاریوں کوسراہا

ویب ڈیسک: آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کاآئی ایس آئی ہیڈکوارٹرزکادورہ،ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدنےآرمی چیف کااستقبال کیا.

مزید پڑھیں:  جنوبی پنجاب میں خسرے کی وبا پھوٹ پڑی، بچے متاثر

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کاآئی ایس آئی ہیڈکوارٹرزکادورہ،آرمی چیف کوملکی اورخطےکی صورتحال پرتفصیلی بریفنگ.

مزید پڑھیں:  لکی مروت، امن و امان کے حوالے سے گرینڈ جرگہ کا انعقاد، تمام تجارتی مراکز بند

آرمی چیف نےقومی سیکیورٹی کیلئےآئی ایس آئی کی انتھک کوششوں کوسراہا،آرمی چیف نےآئی ایس آئی کی آپریشنل تیاریوں کوسراہا.