جنوبی پنجاب میں خسرے کی وبا پھوٹ پڑی، بچے متاثر

ویب ڈیسک: جنوبی پنجاب میں خسرے کی وبا بچوں میں تیزی سے پھیلنے لگی۔ متاثرہ بچوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خسرہ کے 13 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ان میں زیادہ تر بچوں کی عمر ایک سال سے بھی کم ہیں۔
یاد رہے کہ جنوبی پنجاب سیمت قریب کے دیگر علاقوں میں بھی خسرے کی وبا پھیلنے لگی ہے.

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈاپور کیخلاف اسلحے اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی