Screen Shot 2021 01 22 at 11.19.33 AM

جمرود :خواجہ سرا کی گاڑی کو نامعلوم افراد نےآگ لگادی

ویب ڈیسک (جمرود) جمرود کے علاقے گودر میں خواجہ سرا کی سوزکی گاڑی کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی ، پولیس ذرائع کے مطابق موسیقی پروگرام کے لیے گودر جاررہے تھے کہ نامعلوم افراد نے تیل چھڑک کر آگ لگا دی اورفرار ہوگئے
آگ لگنے سے سازوسامان بھی جلادیا ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں سے کھڑی فصلوں اور باغات تباہ
مزید پڑھیں:  وفاق سے حقوق لینا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے ،ظاہر شاہ طورو

خواجہ سراوں نے تھانہ جمرود میں ایف آٸی آر درج کرلی گئی ہے۔