qaiser 1

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی قیادت میں وفد دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک پہنچ گیا

ویب ڈیسک (نوشہرہ) :سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی قیادت میں وفد دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک پہنچ گیا ، سپیکر کے ساتھ وفد میں وفاقی وزیردفاع پرویز خٹک اور وفاقی وزیر مملکت علی محمد شامل ہیں ، مولانا حامدالحق کے ساتھ اہم امور پر تبادلہ خیال شروع کریا ہے ۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد جیل میں خواندگی پروگرام کی تکمیل کے بعد اسناد کی تقسیم