ویب ڈیسک(پشاور): سلطان محمد کو صوبائی کابینہ سے باقاعدہ طور پر فارغ کردیا گیا، ڈی نیوٹیفیکشن کا باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔
سابق وزیر قانون و پارلیمانی امور سلطان محمد خان پر 2018 میں سینٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے کا الزام ہے،سلطان محمد خان وائرل ہونے والی وڈیو میں پیسے وصول کرتے نظر آتے ہیں۔