262271 7216906 updates

وزیر اعظم آج ضلع مہمند کا دورہ کے موقع پر ”احساس کفالت پروگرام ”کا افتتاح کر ینگے

مہمند ، آج وزیراعظم عمران خان ضلع مہمند کا دورہ کریں گے ،وزیراعظم دورہ کے موقع پر احساس کفالت پروگرام کا افتتاح کریگا،، وزیراعظم عمران خان افتتاحی تقریب کے بعد عوام جلسہ سے خطاب کریں گے ،وزیراعظم کے ساتھ دورہ کے موقع پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان ،گونرخیبر پختونخوا اور احساس پروگرام کے چیئرپرسن بھی ہمراہ ہوگے ،وزیراعظم کی دورہ کے موقع پر سیکورٹ کے سخت انتظامات ضلع بھر کے داخل و خارج راستو ک سخت سیکیورٹی تعینات کردی گئی ہے ۔

مزید پڑھیں:  پاراچنار، دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکاروں سمیت 3افراد جاں بحق