mehmoodkhan 800x320 1 2

وزیراعلی محمودخان کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس کل طلب

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخواہ کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہےاجلاس کی صدرات وزیراعلی محمود خان کرینگے۔
محکمہ انتظامی امور نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  غزہ پر اسرائیلی جارحیت، امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہالا رہررِٹ مستعفی

ذرائع کے مطابق کابینہ کا اجلاس 6 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل ہے،ایجنڈے میں سرکاری ملازمین کی مدت ملازمت میں توسیع کرنا سرفہرست ہے۔

مزید پڑھیں:  کرپشن میں ملوث ایف بی آر کے 13اعلیٰ افسران برطرف

بلدیاتی نظام اور صوبے کے 6 جامعات کے لئے وائس چانسلرز کی تقرری بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔