Untitled 1 141

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس

ویب ڈیسک (پشاور):انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، اجلاس میں گذشتہ تین سال کے دوران پکڑی گئی گاڑیوں، منشیات اور اسلحہ کے بارے میں تفصیلی بریفنگ، عدالتی احکامات کی روشنی میں 3921 گاڑیاں مالکان، جبکہ11 گاڑیاں متعلقہ محکموں کے حوالے، 12144 کلو گرام منشیات تلف، ضابطہ کی کاروائی کے بعد 22722 اسلحہ و ہتھیار مالکان کے حوالے۔

مزید پڑھیں:  گوشت کا معیار جانچنے کیلئے لیبارٹری کا قیام لائق تحسین قرار