246410 9999627 updates

پاکستان اور بھارت سیز فائر پر متفق

ویب ڈیسک: پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان اور ہندوستان کے DGMOsکے درمیان ہاٹ لائن کے موجودہ میکنزم کے حوالے سے رابطہ۔

LOCاور دیگر سیکٹر ز کی صورتحال کے حوالے سے بات چیت،DGMOsکے درمیان ہاٹ لائن رابطے کے موجودہ طریقہ کار پر مذاکرات.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کا اسمبلی اجلاس بلائے بغیر بجٹ منظوری پر غور

دیر پا اور باہمی مفادِ امن کی خاطر دونوں اطراف کا کور ایشوز اور تحفظات کو حل کرنے کیلئے اتفاق۔دونو ں اطراف کا 24/25فروری کی درمیانی رات سےLOCاور دیگر سیکٹرز پر فائر بندی کے حوالے سے تمام معاہدوں اورUnderstanding پر سختی سے عمل پیرا ہونے کا اعادہ کیا۔

مزید پڑھیں:  عالمی سطح پر غزہ میں دریافت اجتماعی قبروں کی تحقیقات کا مطالبہ

دونوں اطراف نے ہاٹ لائن رابطے اور بارڈر فلیگ میٹنگز کے موجودہ نظام کے ذریعے کسی بھی غیر متوقع صورتحال اور غلط فہمی کو حل کرنے پر اتفاق کیا.