589945 6387415 06 Motorcycle accident akhbar

اسلام آباد : سعودی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

ویب ڈیسک (اسلام آباد)سعودی سفارتکار کی گاڑی سے تھانہ شالیمار کی حدود میں ٹریفک حادثہ پیش آیا۔پولیس کے مطابق حادثہ میں سعودی سفارتکار نے موٹر سائیکل سوار کچل ڈالا گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار محمد عرفان کی موت واقع ہوگئی ہے ، سعودی سفارتکار فیصل بن تراد کو گرفتار کر کے تھانہ شالیمار منتقل کر دیا گیا۔ موٹرسائیکل سوار کی میت پمز اسپتال منتقل کر دی گئی۔

مزید پڑھیں:  وفاق کو ہمارا حق دینا ہوگا ،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا