Resham Age Height Weight Biography Family Net Worth Husband

اپنی زندگی ميں ايسی خوفناک مہنگائی نہيں ديکھی،اداکارہ ريشم

ویب ڈیسک (کراچی)روز بروز بڑھتی مہنگائی نے فلمسٹار ريشم کی بھی توبہ کروادی، کہتی ہيں حکومت نے کچھ نہيں کرنا ہے۔

اداکارہ ریشم کا کہنا تھا کہ اپنی زندگی ميں ايسی خوفناک مہنگائی نہيں ديکھی، حکومت نے کچھ نہيں کرنا ليکن عوام انسانيت کو مرنے نہ دے۔

مزید پڑھیں:  یاسر حسین نے اقرا عزیز کو سپر سٹار قرار دیدیا

سينٹ اليکشن ميں کاميابی پر يوسف رضا گيلانی کو مبارکباد دينے سے بھی انکار کرديا انہوں نے کہا کہ عوام کی فلاح تک کوئی بھی مبارکباد کاحقدار نہيں۔

مزید پڑھیں:  ماڈل صدف کنول کی شہروز سبزواری کیساتھ نئی تصاویر وائرل

اداکارہ نے کہا کہ ميرے خيال ميں ابھی کوئی مبارکباد کا حقدار نہيں ہے جو پہلے دال سبزی کھاليتے تھے اب وہ بھی انک