1 11

مردان:سرکاری سکول میں دن کوپڑھائی اوررات کوخواجہ سراؤں کےرقص

ویب ڈیسک (مردان )دن کے وقت اسکول میں پڑھائی اور رات میں محفل موسیقی اور خواجہ سرائوں کے رقص ،مردان سرکاری سکول میں محفل موسیقی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کاسیشن جج کےاغواکانوٹس،فوری اقدامات کاحکم

گورنمنٹ پرائمری سکول شہید آباد تمبولک مردان شادی کی تقریب کے سلسلے میں خواجہ سراوں کا ناچ گانا اور رات بھر محفل موسیقی جاری رہی۔

مزید پڑھیں:  یہودی امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کی اسرائیلی وزیراعظم پر تنقید

ذرائع کے مطابق مردان پولیس نے چوکیدار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔