6143c0b8 8f13 4695 a947 22bcfdac6d47

پشاور: بارش کے باعث مین روڈ تالاب کےمناظر پیش کرنےلگے

ویب ڈیسک(پشاور) پشاور میں بارش ہونے کی وجہ سے یونیورسٹی روڈ کے نالے ابل پڑے ،مین روڈ تالاب کے مناظر پیش کرنے لگے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا: کرغزستان سے پاکستانی طلبہ کی واپسی کیلئے 6 کروڑ روپے کا فنڈ جاری

بارش اور گندھے نالے کا پانی روڈ پر جمع ہوگیا ،پانی کھڑے ہو جانے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی ۔

مزید پڑھیں:  پشاور:سواتی پھاٹک میں چھت گرنے سے 4بچے ملبے تلے دب گئے