Untitled 1 274

جمرود:ٹرالر چینگچی پر گر گیا خاتون سمیت دو افراد جاں بحق دو زخمی

ویب ڈیسک (جمرود):ریسکیو 1122 کے مطابق علاقہ شاہ گئی میں ٹرالر چینگچی پر گر گئی، واقعہ میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق دو زخمی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، تمام سرکاری ہسپتالوں کو بزرگ شہریوں کی مفت میڈیکل سکریننگ کی ہدایت