faiz

براڈ شیٹ انکوائری کمشین رپورٹ کے مزید مندرجات سامنے آگئے

ویب ڈیسک: براڈ شیٹ انکوائری کمشین رپورٹ کے مزید مندرجات سامنے آگئے، 15 لاکھ ڈالر غلط ادائیگی کے ذمہ دار سابق ڈپٹی ہائی کمشنرعبدالباسط قرار، ادائیگیوں میں تاخیر سے 9ملین ڈالرجرمانہ ادا کیا گیا، سیکرٹری فنانس عوام اورحکومت کوجواب دہ ہیں، کاوے موسوی ایک ناقابل اعتبار شخص ہیں، موسوی کے الزامات براڈ شیٹ انکوائری کمیشن کے ٹی او آر سے باہر ہیں.

مزید پڑھیں:  موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کو سب سے زیادہ متاثر کیا ،وزیراعظم