893081 9572358 11 Accident akhbar

پشاور: کوہاٹ روڈ پر گاڑی کو حادثہ،چار افراد جاں بحق دو زخمی

ویب ڈیسک (پشاور): تھانہ متنی کی حدود کوہاٹ روڈ پر گاڑی کا حادثہ، پولیس کے مطابق ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ہوکر مزدوروں پر چڑھ گئی، حادثے کے نیتجے میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق دو زخمی،زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا.

مزید پڑھیں:  سٹاک ایکس چینج میں تیزی برقرار، 100 انڈیکس 72 ہزار پوائنٹس کی حد عبور