Untitled 1 369

سابقہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر شانگلہ اور بونیر ڈاکٹر شاہی روم خان کورونا سے شہید

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختوں خواہ میں کورونا سے ایک اور ڈاکٹر شہید، شہدا ڈاکٹرز کی تعداد 54 ہو گئی ،سابقہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر شانگلہ اور بونیر ڈاکٹر شاہی روم خان کورونا سے شہید، ڈاکٹر شاہی روم گزشتہ کئی دنوں سے سیدو ٹیچنگ ہسپتال سوات میں کورونا ائی سی یو میں وینٹیلٹر پر تھے، ڈاکٹر شاہی روم کا نماز جنازہ گزشتہ روز ابائی گاؤں بریکوٹ سوات میں ادا کی جائے گئی،خیبر پختوں خواہ میں کورونا سے شہید ہونے والے ڈاکٹرز اور دیگر ہیلتھ ملازمین کو تاحال شہدا پیکیج نہیں دیا گیا.

مزید پڑھیں:  ایک ماہ کے دوران 92کروڑ 69 لاکھ یونٹس کی اووربلنگ کا انکشاف