6069b6b92b21b

لبیک جیسے شدت پسند گروہ اسلام کی شناخت کو بدلنا چاہتے ہیں، فواد چوہدری

ویب ڈیسک :وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ برصغیر میں اسلام درگاہوں،اولیائے کرام کی تبلیغ بزرگان دین کی محبت، اخلاص اورانسانیت کے درس کی مضبوط بنیادوں پر استوار ہوا، انہوں نے کہا کہ لبیک جیسے شدت پسند گروہ اسلام کی اس شناخت کو بدلنا چاہتے ہیں اور تشدد اور انتہاپسندی کو ہوا دینا چاہتے ہیں ۔ ایسی کوششوں کو ناکام بناناہر مسلمان کا فرض ہے۔

مزید پڑھیں:  لاہور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق ،بیٹا زخمی