Zafar Mirza 3

معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا ٹویٹ

ملک بھر میں کورونا وائرس کی تعداد 52 ہو گئی، ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کر دی. ملک میں کورونا وائرس کے 52 مصدقہ کیس ہیں، مریضوں کا جن افراد سے رابطہ ہوا، ان کی موثر انداز میں تلاش جاری ہے، ہم نے وائرس کی تشخیص کی صلاحیت کو بہتربنایا ہے. اب ملک بھر میں 31 لیبارٹریاں کورونا وائرس کی تشخیص کر رہی ہیں.

مزید پڑھیں:  عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر سرزنش کی،شیر افضل