lahore accident

باجوڑ:موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق 1 زخمی

ویب ڈیسک(باجوڑ) باجوڑراغگان چیک پوسٹ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دو نوجوان جاں بحق جبکہ ایک خمی ہوگیا۔

مزید پڑھیں:  سی آر بی سی لفٹ کینال پراجیکٹ کا ٹینڈر جولائی تک جاری کرنے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث 2 موٹر ساٸیکلوں کے درمیان تصادم کے باعث پیش آیا۔حادثے کے نتیجے میں 2 افراد معاذ اور رضوان دم توڑ گئےجبکہ یاسر خان شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد فراہم کرنے کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی گئی