3

وفاقی کابینہ نے قیدیوں کی سزا میں 90 روز کمی کی منظوری دے دی۔شیخ رشید

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم، کابینہ نے قیدیوں کی سزا میں 90 روز کمی کی منظوری دے دی، شیخ رشید کے مطابق معافی کا اطلاق سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہو گا، آئندہ بجٹ میں عوام کو خوشخبریاں ملیں گی، عوام کو بجٹ میں ریلیف دیا جائے گا۔