Untitled 1 307 700x320 1

ایبٹ آباد: نتھیاگلی میں جیپ حادثہ،1 شخص جاں بحق 1 زخمی

ویب ڈیسک(ایبٹ آباد)نتھیاگلی روڈپرتیز رفتار جیپ موڑکاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری، حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شدید ذخمی ہوگیا۔

مزید پڑھیں:  سینئرفوجی کمانڈروں کی شہیدکسٹم اہلکاروں کے اہلخانہ سے ملاقاتیں

ذرائع کے مطابق جائےحادثہ پرامدادی کاروائیاں جاری جاں بحق سمیت زخمی افرادکونکالاجارہاہے۔

مزید پڑھیں:  2050تک خیبر پختونخوا کی آبادی 78ملین تک بڑھ جانے کا امکان

شدید ذخمی شخص کو تشویش ناک حالت میں ایوب میڈیکل کمپلکس ایبٹ آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔