2019040 coronaorpakistanihakomat 1583928789 724 640x480 1

مہلک وباء: کورونا سے 73 اموات، مثبت کیسز کی شرح 4.42 ریکارڈ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 24.4 فیصد رہی، پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 55442 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2455 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 73 ہلاکتیں ہوئیں۔

مزید پڑھیں:  مولانا فضل الرحمان کے مارچ سے سختی نہیں کریں گے: رانا ثنا اللہ

سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.42 فیصد رہی، ملک میں کورونا سے اب تک مجموعی طور پر 20680 افراد انتقال کرچکے ہیں اور کل کیسز کی تعداد 9 لاکھ 16 ہزار 239 ہوچکی ہے جب کہ اب تک وائرس سے 8 لاکھ 36 ہزار 702 افراد صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اورادائیگی کی مدت کم کرنےکامطالبہ