mansehra 1

مانسہرہ میں تیز آندھی سے شوگراں روڈ پر درخت سیاحوں کی گاڑی پر گر گیا

ویب ڈیسک (مانسہرہ): مانسہرہ میں تیز آندھی سے شوگراں روڈ پر درخت سیاحوں کی گاڑی پر گر گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق دو سیاح جاں بحق، حادثہ میں درخت کے نیچے دب کر 4 افراد شدید زخمی ہو گئے، مقامی افراد زخمیوں کو نکالنے میں مصروف امدادی سرگرمیاں شروع۔

مزید پڑھیں:  جمرود، ایم این اے حاجی اقبال آفریدی کو قومی اسمبلی میں داخل ہونے سے رک دیا گیا